میں تمھاری آمد کا بے چینی سے انتظار کر رہی ہ&#

  • Work-from-home

Dark

Darknes will Fall
VIP
Jun 21, 2007
28,885
12,579
1,313
ہمیشہ کی طرح اس سال بھی تمھاری آمد کا سن کر مجھے تمھارے استقبال کا خیال آیا کہ تمھارے آنے کی خوشی میں صاف ستھرے رضائی گدے کا بندوبست ہونا چاہیئے
جب تک میرے گلشن میں تم رہو ہر رات تمھارے ساتھ کھانے کے بعد گرم گرم چائے یا کافی تو کسی رات لحاف اوڑھے چلغوزے مونگپھلی اور کبھی انڈوں کے ساتھ تمھاری میری ملاقات ہو پھر میں روٹھوں اور تم مجھے منائو

میں تمھاری آمد کا بے چینی سے انتظار کر رہی ہوں
تم سے فقط میری اتنی عرض ہے کہ اب آ جائو اب انتظار نہیں ہوتا تم اپنی صحت کا ذرا بھی خیال نہیں رکھتے کیوں کرتے ہو اتنی فکر میری ہاں
اب آ جائو اب آ جائو
پھر ہمیشہ کی طرح میں تمھاری زلفوں میں ہاتھ پھیر کر تمھیں سلائوں پھر تم صبح لیٹ اٹھو ہمارا پیار بھرا ہلکا سا جھگڑا ہو اور پھر ہم ناشتہ کریں بس اب آ جائو
تمھاری مانو کو اب جدائی برداشت نہیں ہوتی
 
Top