مسدس حالی سے چند اشعار

  • Work-from-home

Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
حضرت حالی نے اس نظم میں دور جاہلیت کی کیا تصویر کشی کی ہے

وہ بکر اور تغلب کی باہم لڑائی
صدی جس میں آدھی انہوں نے گنوائی
قبیلوں کی کر دی تھی جس نے صفائی
تھی اک آگ ہر سُو عرب میں لگائی

نہ جھگڑا کوئی ملک و دولت کا تھا وہ
کرشمہ اک ان کی جہالت کا تھا وہ


کہیں تھا مویشی چَرانے پہ جھگڑا
کہیں پہلے گھوڑا بڑھانے پہ جھگڑا
لبِ جُو کہیں آنے جانے پہ جھگڑا
کہیں پانی پینے پلانے پہ جھگڑا

یونہی روز ہوتی تھی تکرار ان میں
ہونہی چلتی رہتی تھی تلوار ان میں


جو ہوتی تھی پیدا کسی گھر میں دختر
تو خوفِ شماتت سے بے رحم مادر
پھرے دیکھتی جب تھے شوہر کے تیور
کہیں زندہ گاڑ آتی تھی اس کو جا کر

وہ گود ایسی نفرت سے کرتی تھی خالی
جنے سانپ جیسے کوئی جننے والی
 

Dawn

TM Star
Sep 14, 2010
3,699
3,961
1,313
saudi arabia
حضرت حالی نے اس نظم میں دور جاہلیت کی کیا تصویر کشی کی ہے

وہ بکر اور تغلب کی باہم لڑائی
صدی جس میں آدھی انہوں نے گنوائی
قبیلوں کی کر دی تھی جس نے صفائی
تھی اک آگ ہر سُو عرب میں لگائی

نہ جھگڑا کوئی ملک و دولت کا تھا وہ
کرشمہ اک ان کی جہالت کا تھا وہ


کہیں تھا مویشی چَرانے پہ جھگڑا
کہیں پہلے گھوڑا بڑھانے پہ جھگڑا
لبِ جُو کہیں آنے جانے پہ جھگڑا
کہیں پانی پینے پلانے پہ جھگڑا

یونہی روز ہوتی تھی تکرار ان میں
ہونہی چلتی رہتی تھی تلوار ان میں


جو ہوتی تھی پیدا کسی گھر میں دختر
تو خوفِ شماتت سے بے رحم مادر
پھرے دیکھتی جب تھے شوہر کے تیور
کہیں زندہ گاڑ آتی تھی اس کو جا کر

وہ گود ایسی نفرت سے کرتی تھی خالی
جنے سانپ جیسے کوئی جننے والی
mashaAllah aunty.:)
yaani k aapne musaddas parhi hai?
 
  • Like
Reactions: Aunty_Nasreen

Aunty_Bilqees

Banned
Oct 12, 2012
1,535
1,379
113
آخر آپ نے ایسا کیا پڑھا ہے :) چلئے ہم مسابقت کرکے کچھ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
بہت مشکل ہے . اگر واقعے سیکھنا چاہتے ہو تو میں بتا دوں گی
اگر سیکھنے چاہتے ہو تو اپنے ذہن کو آزاد رکھو .. ان چیزوں سے بچو سے تمہاری سوچ پر پابندیاں لگاتی ہیں ... اگر محدود رہ کر سوچو گے تو کچھ بھی نہیں سیکھ سکو گے
اس طرح سیکھآ ہے میں نے
 

Dawn

TM Star
Sep 14, 2010
3,699
3,961
1,313
saudi arabia
بہت مشکل ہے . اگر واقعے سیکھنا چاہتے ہو تو میں بتا دوں گی
اگر سیکھنے چاہتے ہو تو اپنے ذہن کو آزاد رکھو .. ان چیزوں سے بچو سے تمہاری سوچ پر پابندیاں لگاتی ہیں ... اگر محدود رہ کر سوچو گے تو کچھ بھی نہیں سیکھ سکو گے
اس طرح سیکھآ ہے میں نے
mashaAllah bahot acchi baat batayi aapne.:) inshaAllah aajse aap hame apna shaagird paayengi.
 
  • Like
Reactions: Aunty_Nasreen
Top