محبت کا ایک اصول ہے جب یہ دینے پہ آتی ہے تو دلوں کی سلطنت سونپ دیتی ہے بادشاہت نصیب کر دیتی ہے لیکن
جب یہی محبت اپنے ہونے کا خراج بھی مانگتی ہے تو لمحے میں خاک کردیتی ہے
سانس تک چھین لیتی ہے میں بھی محبت میں صرف لیتی رہی
.حق سمجھتی رہی پر محبت کو کبھی سمجھ نہ سکی اور جب تک سمجھ