میں لفٹ سے اوپر جا رہا تھا اتنے میں ایک عورت چھوٹے بچے کو گود میں لئے ہوئے لفٹ میں داخل ہوئ,
میں نے لفٹ کا بٹن دباتے ہوئے پوچھا "پہلا یا دوسرا؟
عورت منہ پھلاتے ہوئے غصے سے بولی،
.میرا نہیں ہے" پھوپھو ہوں میں اس کی"
میں نے لفٹ کا بٹن دباتے ہوئے پوچھا "پہلا یا دوسرا؟
عورت منہ پھلاتے ہوئے غصے سے بولی،
.میرا نہیں ہے" پھوپھو ہوں میں اس کی"