قـســمت بـمقـابــلـہ عـشــق

  • Work-from-home

soul_of_silence

Tm ki shy heer
Hot Shot
Jul 26, 2013
18,623
7,603
363
30
Lahore,Pakistan
اُس دن قسمت اور عشق ایک دوسرے کے مُقابل تھے۔
،فیصلے کی گھڑی تھی
دیکھنا تھا کون بازی جیتتا ہے اور کسے مات دی جاتی ہے۔
تماشائی بھی جوش و خروش سے یہ مقابلہ دیکھ رہے تھے۔
قسمت چہرے پہ اعتماد لیے تھی، جبکہ
عشق ڈرا سہما منہ جھکائے ہوئے تھا۔
بلاآخر فیصلہ سُنایا گیا، اور ہمیشہ کی طرح جیت قسمت کی ہی ہوئی۔
،قسمت کے چہرے پہ خوشی کے ساتھ ساتھ بے تحاشہ غرور بھی چھلک رہا تھا
جبکہ عشق ایک ہارے ہوئے بزدل جواری کی طرح تھا۔
،وہ جواری جو کھیلتا تو ضرور ہے
لیکن اُسے ڈر رہتا ہے کہیں وہ بازی نہ ہار جائے۔
،لوگوں کے ہجوم میں وہ بھی کھڑی تھی،
،آنکھوں میں منجمد پانی لیے
،انتہائی شاک کی حالت میں
فیصلہ اُسکی رضا کے بالکل مختلف جو تھا۔
عشق منہ جھکائے ایک طرف چل دیا، بغیر اُس پہ نظر ڈالے۔
،اگر وہ اسکی آنکھوں میں ایک بار بھی دیکھ لیتا
تو شاید وہ کبھی اُس سے دور جا ہی نہ پاتا۔
…. اور وُہ
،وہ بھاگی
،اسکے پیچھے
،اُسے روکنے کو
لیکن کسی نے بہت زور سے اُسکی کلائی پکڑ کر اُسے اپنی طرف کھینچا۔
،وہ قسمت تھی جسکے چہرے پہ غرور اور فاتحانہ ہنسی تھی
جو کبھی اُسے دیکھا رہا تھا اور کبھی دور جاتے ہوئے عشق کو۔
اُسنے مڑ کر عشق کو دیکھنا چاہا، لیکن وہ وہاں تھا ہی نہیں۔
،تماشائیوں کی بھیڑ میں کہیں گُم ہو چُکا تھا
وہ شاید آخری بار تھا جب اُسنے اپنے عشق کو دیکھا۔
،چاروں طرف اندھیرا پھیل رہا تھا
ایسا ہی کچھ اُسکے اندر بھی ہو رہا تھا۔
..تماشائی اب اپنے اپنے گھروں کو جانے کی لیے چل پڑے
اور وُہ بھی، ویران آنکھیں، پتھر چہرہ لیے، قسمت کا ہاتھ تھامے
،اپنا کھوکھلا وجود گھسٹ رہی تھی
اس بات سے بے خبر اور انجان، کہ وہ اب کس نگر لے جائی جا رہی ہے۔
 
Ahmad-Hasan

❤ ♡ ❤ Roamer ❤ ♡ ❤
TM Star
May 17, 2014
3,409
1,312
413
EARTH

heart touching
 
  • Like
Reactions: Hira_Khan

marib

Super Star
Sep 21, 2012
9,146
3,947
513
aasman

sis hy to sach bohot hi aalaa ........but judi suna suna k har jagha judai hi ati hy positive likhen gy suny gy tabhi to positive result ay ga{(giveheart)}.. judai ko lafzoo sy nikal door penkengy tabhi to haqiqat man b khatm ho gi...yar sad cheezon sy man zarah door bhagti hon{(running)}..but likhi achhi hy:cat
 
soul_of_silence

Tm ki shy heer
Hot Shot
Jul 26, 2013
18,623
7,603
363
30
Lahore,Pakistan
sis hy to sach bohot hi aalaa ........but judi suna suna k har jagha judai hi ati hy positive likhen gy suny gy tabhi to positive result ay ga{(giveheart)}.. judai ko lafzoo sy nikal door penkengy tabhi to haqiqat man b khatm ho gi...yar sad cheezon sy man zarah door bhagti hon{(running)}..but likhi achhi hy:cat
hummm ap ne is pe goar kiyaa its realy gud
and agy se kaushsh krungi sad chezen na share krun thank u
 
  • Like
Reactions: marib
Top