News فلم ’’جب تک ہے جان‘‘ کا گرینڈ پریمئیر

  • Work-from-home

waqas naseer

Super Star
Dec 24, 2009
5,722
3,037
1,313
32
mardan
تقریب میں ڈائریکٹر یش چوپڑہ کی بیوی پامیلا اور ان کے بیٹے اُدے سمیت فلم کی اسٹار کاسٹ شریک تھی۔ فوٹو نیوز ٹرائب
ممبئی: بالی ووڈ ہدایت کار یش چوپڑا کی آخری فلم جب تک ہے جان کے گرینڈ پریمئیرپر ستاروں کی کہکشاں سج گئی۔
فلم کا پریمئیر یش راج اسٹوڈیوز ممبئی میں منعقد کیا گیا، تقریب میں ڈائریکٹر یش چوپڑہ کی بیوی پامیلا اور ان کے بیٹے اُدے سمیت فلم کی اسٹار کاسٹ ںے شرکت کی، اس موقع پر شاہ رخ ،کترینہ کیف اور اُنوشکا شرما نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔
امیتابھ بچن کے پورے خاندان کے علاوہ اداکار عامر خان ، مادھوری ،جوہی چاولہ ،انیل کپور ، جاوید اختر اور کرن جوہر سمیت بالی وڈ کے بڑے بڑے نام یش چوپڑہ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے موجود تھے۔
 
Top