News فلم "ریس ٹو" کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

  • Work-from-home

waqas naseer

Super Star
Dec 24, 2009
5,722
3,037
1,313
32
mardan
فلم تھرل، ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہے۔ فوٹو بالی ووڈ ٹڈکا
ممبئی: بالی ووڈ کی نئی فلم “ریس ٹو” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
بالی ووڈ کی نئی فلم ریس ٹو میں سیف علی خان، جان ابراہم، دیپیکا، انیل کپور اور جیکولین فرنینڈس مرکزی کردار ادا کررہے ہیں، فلم 2008 کی ہٹ فلم ریس کی دوسری کڑی ہے جس نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے تھے۔
فلم ریس ٹو کے ہدایتکارعباس مستان ہیں، فلم تھرل، ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہے جو 25 جنوری 2013 کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 
Top