فتنہ انکار حدیث

  • Work-from-home

i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
savio bhai sahi bukhari main aik hadees daraj hai ess kay bary main thori si rehnumai farma dain

ڈاکٹر شبیرحافظ ابن قیم ؒ کی کتاب زادالمعاد کے حوالے سے نقل فرماتے ہیں کہ اونٹنی کے تازہ دودھ اور پیشاب کو ملاکر پینا بہت سے امراض کے لئے شافی دوا ہے ۔ (اسلا م کے مجرم صفحہ :27)

ازالہ:۔

ڈاکٹر شبیرنے جس قول کو نقل کیا ہے اس کی اصل صحیح بخاری میں موجود ہے ۔
عن أنس أن ناساًاجتووا فی المدیۃ فأمرھم النبی أن یلحقوا براعیہ ۔یعنی الابلفیشربوا من ألبانھا وأبوالھا فلحقوا براعیہ فشربوامن ألبانھا وأبوالھاحتٰی صلحت أبدانھم (صحیح بخاری کتاب الطب باب الدواء بأبوال الإ بل رقم الحدیث 5686 )
’’ قبیلہ عکل اور عرینہ کے کچھ لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے ۔ مدینے کی آب وہوا
موافق نہ آنے پر وہ لوگ بیمار ہوگئے ۔(ان کو استسقاء یعنی پیٹ میں یا پھیپھڑوں میں پانی بھرنے والی بیماری ہوگئی) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے لئے اونٹنی کے دودھ اور پیشاب کو ملاکر پینے کی دوا تجویز فرمائی ۔یہاںتک کہ اسے پی کروہ لوگ تندرست ہوگئے ‘‘۔

mera sawal yeah ap kia ess hadees ko sahi mantay hain
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

سب سے پہلی بات یہ ہے محترم کہ ٖڈاکٹر شبیر صآحب منکر حدیث ہیں اور نبی کریم ﷺ کی احادیث کا انکار کرتے ہیں۔
ان کی بات کو لے کر آپ اگر احادیث کے بارے میں شک و شبہہ میں مبتلا ہیں تو یہ غلط ہے۔
جو حدیث آپ نے بیان کی آپ کا اس کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟؟
کیا آپ اس کو صحیح مانتے ہیں؟؟؟
 
Nadaaan

Banned
Oct 31, 2014
15
8
153
i love sahaba bhai
bhai main sahi manta hn lekan fitna inkaar hadees thread main yeah biyan kr raha hn. inkaar do tarah se hotay hain aik zabani or dosra amal wala.. amal wala inkaaar hum sb krtay hain.. hum sb logon ke pait aksr kharab hotay hain.. tau bajey ontni k peshab main doodh mix kar kr peenay k anghrezi odiyaat istima krtay hain... ap mje khud batain ap ne kabi ess rasool ullah k is farman par kabi amal kia ho..
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213

جناب پیٹ کی بیماری ایک عام لفظ ہے- جس میں بد ہضمی سے لے کر کینسر تک شامل ہیں- اونٹنی کے دودھ اور پیشاب کا مکسچر،
پلیورل ایفیوزن* اور ایشائٹیز** کی پیچیدہ حالت میں، طب نبوی تجویز کرتا ہے-
کسی دوا کے استعمال کا تعلق مریض پر نہیں ہوتا ہے بلکہ طبیب پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ کیا دوا تجویز کرتا ہے- آپ کا یہ سوال غیر اخلاقی ہے کہ گفتگو کرنے والے سے یہ سوال کریں کہ اگر تم ایسے موذی مرض مبتلا ہو جاؤ تو یہ دوا استعمال کرو گے- جناب مریض اپنی مرضی کے بجائے، طبیب کی تجویز کردہ دوا استعمال کرتا ہے- مذہب علاج کے معاملہ میں حرام کی چھوٹ دیتا ہے-
آپ بتائیں کہ آپ کے دل میں اصل بات کیا ہے- کیا آپ حدیث کے منکر ہیں یا اس دوا کو غلط سمجھتے ہیں- آپ کا مسئلہ جو بھی ہو بیان کریں، اصلیت جاننے کے بعد ہی آپ کا مسئلہ حل ہوگا- اس سے پہلے آپ پوسٹ نمبر 19 اور 20 پڑھ لیں ممکن ہے آپ کی تسلی ہوجائے
-​
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
آج کل چونکہ منکرین حدیث کا ایک باضابطہ ادارہ قائم ہے اور پڑھے لکھے لوگ (جو دینی تعلیم سے بے بہرہ ہوتے ہیں ) اس فتنہ کا شکار ہوجاتے ہیں ‘ان کی فتنہ پردازیاں اور سیاہ کاریاں ایسی ہیں کہ الامان والحفیظ۔ یہ لوگ دوسروں کو قائل کرنے کے لئے جھوٹی باتیں کرنا قرآن و حدیث سے نامکمل جملہ لے کر بحث شروع کردینا، یا ڈھونڈ کر کوئی ایسا حکم لانا، یا اپنی طرف سے کسی بات کو اسلام سے منسوب کردینا، یہ سب ان کے ہھتکنڈے ہیں-​
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
i love sahaba bhai
bhai main sahi manta hn lekan fitna inkaar hadees thread main yeah biyan kr raha hn. inkaar do tarah se hotay hain aik zabani or dosra amal wala.. amal wala inkaaar hum sb krtay hain.. hum sb logon ke pait aksr kharab hotay hain.. tau bajey ontni k peshab main doodh mix kar kr peenay k anghrezi odiyaat istima krtay hain... ap mje khud batain ap ne kabi ess rasool ullah k is farman par kabi amal kia ho..

تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

جناب! سب سے پہلے تو آپ خود یہ فیصلہ کر لیں کہ آپ کو اعتراض کس چیز پر ہے؟؟
اس حدیث پر ہے کہ نبی کریم ﷺ نے کیوں پینے کا حکم دیا؟؟
یا پھر آج کل کے لوگوں پہ ہے کہ وہ اونٹ کا پیشاب بیماری کی حالت میں کیوں نہیں پیتے؟؟؟؟

آپ تو ایسے بات کر رہے ہیں کہ جیسے نبی کریم ﷺ نے اونٹ کا پیشاب پینا سب کے لئے لازم قرار دیا ہے اور نہ پینے والے کے لئے وعید سنائی ہے حلانکہ حقیقت یہ ہے کہ اس واقعہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وعلی آلہ وسلم نے ان کی بیماری کا جو علاج بتایا اس کو کسی کے لیے لازم قرار نہیں دیا اور نہ ہی اس پر عمل نہ کرنے والے کے لیے
کوئی وعید سنائی ، اور نہ ہی کسی اور کو یہ علاج بتایا ۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو اونٹنی کا پیشاب پینے کی جن لوگوں کو ہدایت کی تھی وہ بیمار تھے اور یہ اجازت ان
کو ان کی بیماری کے سبب تھی ۔ عام طور پر اونٹنی کا پیشاب پینے کے بارے میں کوئی چیز بھی ثابت نہیں ہے ۔

یہ بات واضح ہے کبھی کسی نے اس علاج کو بطور سُنّت اپنانے کا ذکر نہیں کیا،کیونکہ یہ عین ممکنات میں سے ہے وہ بیماری اسی وقت یا اُس کے بعد اُن عکلی اور عرینی لوگوں کے علاوہ صحابہ رضی اللہ عنہم یا ان کی اولادوں میں سے کسی کو ہوئی ہو لیکن اُن کے ہاں سے اس طریقہء علاج کے ذریعے علاج کرنے کی خبر میسر نہیں ، یہ اس بات کی دلیل ہے کہ اس طریقہء علاج کو سنّت نہیں سمجھا گیا

نبی کریم ﷺ کے ہر فرمان میں حکمت ہے اور آج کل تو میڈیکل سائنس بھی اس بات کو مان گئی ہے جیسا کہ کچھ حوالے ایک بھائی نے دئے ہیں۔ڈاکٹر خالد غزنوی اپنی کتاب علاج نبوی اور جدید سائنس میں تحریر فرماتے ہیں :
’’ہمارے پاس اسی طرح کے مریض لائے گئے عموماً۔4 سال سے کم عمر کے بچے اس کا شکار تھے۔ ہم نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اس حدیث پر عمل کیا اونٹنی کا دودھ اور پیشاب منگوایا اور دونوں کو ملاکر ان بچوں کا پلادیاکچھ ہی عرصے بعدان کے پھیپھڑوں اور پیٹ کا سارا پانی پیشاب کے ذریعے باہر آگیا اور بچے صحت یاب ہوگئے۔وللہ الحمد،اور آج وہ جوان ہیں‘‘۔(علاج نبوی اور جدید سائنس جلد 3بابAscites)

تو آپ کا صرف اسی حدیث پہ زور دینا اور عمل نہ کرنے پہ اعتراض کرنا آپ کی اپنی غلطی ہے۔
آپ تو اس حدیث کو مانتے ہیں تو کیا آپ نے کبھی خود اس پہ عمل کیا ہے؟؟؟

Nadaaan

Banned
Oct 31, 2014
15
8
153
i love sahaba bhai or zia bhai
bhai aitraz yeahi hai keh peshab na paaak cheez hai.... mje nahi lagta aisa nabi paak ne kaha ho ga... ess lie ess hadees se zara shak shubay mian hun.... aur masla yahan nahi ap ne kaha hazooor pak ka pegham waeed nahi .. nabi ka hr amal umti kay lie sunat ki hasiat rakhta hai.. jaisay dhari rakhna waghaira waghaira... agr yeah waqia hi tb e nabvi hai tau log ess sunat se itnay ghafil ku hain... main ne aj tak kabi kisi ko aisay kartay nahi dekha... na kabi kisi hakeem ne aisa mashra dia....

aur aik or masla yeah hai... keh hamray hindu bhai aisi baat Gaaey k peshab peenay k opr krtay hain... Lekan musliman us ko bht bura amal samjtay hain shukria
 
اگر آپ بغور جوابات بالا پڑھ لیں تو، مزید سوالات نہ کریں-
ہندو گائے کی پوجا کرتے ہیں اور اس کا پیشاب علاج طور پر نہیں، بلکہ مقدس سمجھ کر پیتے ہیں- اسلام میں پیشاب ناپاک ہے اور اس کی طہارت کا نہ خیال رکھنے پر سخت وعید ہے- یوریا آج بھی میڈیکلی استعمال ہورہا ہے- خاص طور پر
( psoriasis, xerosis, onychomycosis, ichthyosis, eczema, keratosis, keratoderma, corns, calluses) .کی بیماریوں میں-
 
Nadaaan

Banned
Oct 31, 2014
15
8
153
zia bhai medical mian youria ka istimal hona or baat hai .. lekan direct doodh jo paak cheez hai us main peshaab milana or peeeena bht ajeeb baat hai.... uss mian bht jaraseeeem hotay hian.... or dosri baat hindu gay k peshaaab ko ilaj ka taur pr b peetay hian or mqdas bhi jantay hian.. km az km hindu peetay tau hain..... main apni saari zindagi main koi muslimaan hakeeem nhi dekha jis ne pait or phaipron ki bemarion kay lie koi aisi baat ki...bilkay muslimaan aisi baatain chuptay hain... or agr ap kisi muslimaan ko kaho keh yeah baat hai.. tau foran inkaar kr deta hai.. yeah yahoood or nisara ki saazish
 
zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,301
1,313
jo hum ko dr medicin detey hai un mai bhi pta nahi kya kya cheezain hoti hai pr hum phir bhi kha laitey hai :p jelly mai pig ki cheezain use hoti halanka usko istimal krney sey mana kiya gya hai quran aur hadees mai
 
Nadaaan

Banned
Oct 31, 2014
15
8
153
mhtrama star ne aik kafi ahm nuqtaay ki taraf tajwa dilai hai.. halakay pig haram hai... hum woh khatay hain... angrezi adiywat mian lekan jo asli baat hai woh nahi krty.. or logon se chupatay hain
 
i love sahabah

TM Star
Sep 17, 2008
1,108
1,572
1,313
zia bhai medical mian youria ka istimal hona or baat hai .. lekan direct doodh jo paak cheez hai us main peshaab milana or peeeena bht ajeeb baat hai.... uss mian bht jaraseeeem hotay hian.... or dosri baat hindu gay k peshaaab ko ilaj ka taur pr b peetay hian or mqdas bhi jantay hian.. km az km hindu peetay tau hain..... main apni saari zindagi main koi muslimaan hakeeem nhi dekha jis ne pait or phaipron ki bemarion kay lie koi aisi baat ki...bilkay muslimaan aisi baatain chuptay hain... or agr ap kisi muslimaan ko kaho keh yeah baat hai.. tau foran inkaar kr deta hai.. yeah yahoood or nisara ki saazish

تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

جناب میں نے سب سے پہلے پوچھا تھا کہ آپ کا اعتراض کیا ہے لیکن آپ کو خود ہی نہیں پتا کہ اعتراض کیا ہے اس کے باوجود آپ ایک حدیث نبوی ﷺ کو لے کر شک و شبہ میں مبتلا ہیں جو کہ آپ کی اپنی غلطی ہے نہ کہ حدیث کی یا نہ کسی طبیب کی۔۔۔

اگر آپ کے نزدیک یہ حدیث صحیح ہے تو پھر آپ کیا چاہتے ہیں کہ ہر پیٹ کی بیماری کے لئے لوگ اونٹ کا پیشاب پینا شروع کر دیں؟؟؟؟؟
دوسری بات یہ کہ کیا آپ نے کبھی خود اس حدیث شریف پہ عمل کیا ہے آج تک؟؟؟کیا آپ نے اپنے گھر والوں کو یہ حدیث بتا کر اس پہ عمل کرنے کی ترغیب دی ہے کبھی؟؟؟
اگر نہیں کیا تو اس کی وجہ بتا دیں کہ جب آپ اس روایت پہ اتنا زور دے رہے ہیں اور بحث کئے جا رہے ہیں حالانکہ وضاحت کے بعد بحث کی گنجائش ہی نہیں تو پھر آپ کا اس پہ عمل نہ کرنے کی وجہ کیا ہے؟؟؟؟

اگر آپ کا اعتراض اس حدیث پہ ہے کہ یہ نبی کریم ﷺ کا فرمان ہی نہیں تو آپ واضح بتا دیں تاکہ اس کے مطابق آپ کو جواب دیا جا سکے کیونکہ آجت ک چند منکرین حدیث کے علاوہ کسی نے اس حدیث کو لے کر اعتراض نہیں کیا۔
 
مجبوری، بیماری اور اضطراری کیفیت میں قرآن حرام اشیا کی رخصت دیتا ہے اسی طرح حدیث نے بھی اونٹنی کے پیشاب کو اس کے دودھ میں ملاکر ایک مخصوص بیماری میں استعمال کرنے کی اجازت دی ہے ۔
دوا کے ساتھ پاک ناپاک، حرام وغیرہ کی اسلام میں چھوٹ ہے- جراثیم تو ہر جگہ اور چیز میں ہوتے ہیں- حتیٰ کہ ادویات تک میں ہوتے ہیں- جراثیم کا مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب وہ بیمار کرتا ہے- آپ کو گائے کے پیشاب میں جراثیم نظر نہیں آتے ہیں بلکہ آپ اس کو مقدس سمجھتے ہیں-
اگر آپ نے ڈاکٹر غزنوی کی ریسرچ پڑھی ہوتی تو یہ نہیں کہتے یہ طریقہ علاج کیوں نہیں استعمال ہوتا ہے- آپ کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ آپ جواب پڑھتے نہیں ہیں- بس ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں کہ یہ ناپاک ہے- جبکہ اس حالت میں اسلام ناپاک کی چھوٹ دیتا ہے
-​
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
jo hum ko dr medicin detey hai un mai bhi pta nahi kya kya cheezain hoti hai pr hum phir bhi kha laitey hai :p jelly mai pig ki cheezain use hoti halanka usko istimal krney sey mana kiya gya hai quran aur hadees mai
مریض اس یقین کے ساتھ دوا پیتا ہے کہ یہ اس کا علاج ہے- وہ اس کے علاوہ کریدا بازی نہیں کرتا ہے- جو ضروری ہدایات استعمال سے متعلق ہوتی ہیں وہ اس کے لئے ضروری ہوتی ہیں جو ماہرین اسکو بتا دیتے ہیں-
جیلیٹن کیسول جانور کی ہڈیوں سے حاصل شدہ جیلیٹن سے بنائے جاتے ہیں جو حرام بھی ہوسکتا ہے اور حلال بھی،کیا دوا کے ساتھ یہ بھی اس چھوٹ میں شامل ہے- بہتر ہے کہ علماء سے رجوع کرکے ان سے رہنمائی لی جائے

پاکستان میں فارما کمپنیاں کیپسول، ترکی سے امپورٹ کرتی ہیں جو حلال گائے سے بنائے جاتے ہیں- پھر بھی مزید تحقیق کرلی جائے--​
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
تمام مسلمانوں کو السلامُ علیکم

جناب میں نے سب سے پہلے پوچھا تھا کہ آپ کا اعتراض کیا ہے لیکن آپ کو خود ہی نہیں پتا کہ اعتراض کیا ہے اس کے باوجود آپ ایک حدیث نبوی ﷺ کو لے کر شک و شبہ میں مبتلا ہیں جو کہ آپ کی اپنی غلطی ہے نہ کہ حدیث کی یا نہ کسی طبیب کی۔۔۔

اگر آپ کے نزدیک یہ حدیث صحیح ہے تو پھر آپ کیا چاہتے ہیں کہ ہر پیٹ کی بیماری کے لئے لوگ اونٹ کا پیشاب پینا شروع کر دیں؟؟؟؟؟
دوسری بات یہ کہ کیا آپ نے کبھی خود اس حدیث شریف پہ عمل کیا ہے آج تک؟؟؟کیا آپ نے اپنے گھر والوں کو یہ حدیث بتا کر اس پہ عمل کرنے کی ترغیب دی ہے کبھی؟؟؟
اگر نہیں کیا تو اس کی وجہ بتا دیں کہ جب آپ اس روایت پہ اتنا زور دے رہے ہیں اور بحث کئے جا رہے ہیں حالانکہ وضاحت کے بعد بحث کی گنجائش ہی نہیں تو پھر آپ کا اس پہ عمل نہ کرنے کی وجہ کیا ہے؟؟؟؟

اگر آپ کا اعتراض اس حدیث پہ ہے کہ یہ نبی کریم ﷺ کا فرمان ہی نہیں تو آپ واضح بتا دیں تاکہ اس کے مطابق آپ کو جواب دیا جا سکے کیونکہ آجت ک چند منکرین حدیث کے علاوہ کسی نے اس حدیث کو لے کر اعتراض نہیں کیا۔
یہ صاحب تاثر دے رہے ہیں کہ مسلمان اس حدیث کو نہیں مانتے ہیں- جبکہ منکر حدیث تو مرتد ہوتا ہے-
 
Nadaaan

Banned
Oct 31, 2014
15
8
153
zia bhai or i love sahaba bai main ne apni saari zindagi mian kaib kisi musliman ko ya hakeem ko aisa krtay nhi dekha tau ess ka matlib hai woh inkaar hi hai na... mian ne aik do logon ko jo keh meray dost se kaha aisi hadees pr tm yaqeen krtay ho woh bolay yeah sb jhoot hai... brhal ap sb ka shukria
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
zia bhai or i love sahaba bai main ne apni saari zindagi mian kaib kisi musliman ko ya hakeem ko aisa krtay nhi dekha tau ess ka matlib hai woh inkaar hi hai na... mian ne aik do logon ko jo keh meray dost se kaha aisi hadees pr tm yaqeen krtay ho woh bolay yeah sb jhoot hai... brhal ap sb ka shukria
آپ نے تو بہت کچھ نہیں دیکھا ہوگا کیا وہ سب جھوٹ کہلائے گا- آپ نے ڈاکٹر غزنوی کی ریسرچ نہیں پڑھی ابھی تک، ورنہ آپ کو بھی یقین آجاتا- آپ کے مسلمان دوست، ہوسکتا ہے کہ کم علم ہوں یا لادین ہوں- یہ بات ہر مسلمان جانتا کہ منکر حدیث دین سے خارج ہوتا ہے-​
 
Top