فتح مکہ رمضان میں

  • Work-from-home

*Sarlaa*

Moderator
VIP
Apr 16, 2013
17,846
7,109
363
33
Pakistan.. karachi
اس مبارک مہینے میں فتح مکہ ایک عظیم فتح کی صورت میں معرض وجود میں آئی جس کے بارے میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
اِنَّا فَتَحْنَا لَكَ فَتْحًا مُّبِيْنًاۙ۔۱ لِّيَغْفِرَ لَكَ اللّٰهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْۢبِكَ وَ مَا تَاَخَّرَ وَ يُتِمَّ نِعْمَتَهٗ عَلَيْكَ وَ يَهْدِيَكَ صِرَاطًا مُّسْتَقِيْمًاۙ۲
"اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم! (یقیناً ) ہم نے تم کو کھلی فتح عطا کر دی(1)
تاکہ اللہ تمہاری اگلی پچھلی ہر کوتاہی سے در گزر فرمائے اور تم پر اپنی نعمت کی تکمیل کر دے اور تمہیں سیدھا راستہ دکھائے (2)"
اس فتح سے حق کا جھنڈا بلند ہوا اس طرح مکہ ایک اسلامی شہر بن گیا۔یہاں شرک کی جگہ توحید نے لے لی۔کفر کی جگہ ایمان اتر ایا،یہاں پر ایک غالب اللہ کی عبادت کا اعلان کر دیا گیا۔شرک کے بت توڑ دئیے گئے اور ان کا یہاں کوئی ٹھکانہ نہ رہا۔
کفار قریش کی طرف سے ایک بڑی خیانت کا ارتکاب کیا گیا جس سے معاہدہ ٹوٹ گیا۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ میںایک لشکر جرار تیا رکیا اور اس موقع پر یہ دعا کی۔(اللھم خذ علی قریش اسماعھا وابصارھا) ۔الہی قریش کے کانوں اور آنکھوں کو اپنی گرفت میں لےلے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ ؓ کو لے کر مکے کی طرف روانہ ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کامیاب لشکر کے ہمراہ مکے میں چاروں طرف سے داخل ہوئے۔اس وقت بیت اللہ کے اردگرد(۳۶۰)بت آویزاں تھے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی چھڑی سے ان پر ضرب لگانا شروع کی جس سے وہ ٹوٹ پھوٹ کر زمین بوس ہونے لگے اس موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی مبارک زبان سے یہ کہتےجارہے تھے۔
وَ قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ زَهَقَ الْبَاطِلُ اِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوْقًا۸۱/
اور اعلان کر دو کہ ! ’’حق آ گیا اور باطل مٹ گیا ، (نابود ہوگیا) باطل تو مٹنے ہی والا ہے۔‘‘ (81)
اور ساتھ ہی ساتھ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زبانِ مبارک سے یہ الفاظ بھی نکل رہے تھے۔
قُلْ جَآءَ الْحَقُّ وَ مَا يُبْدِئُ الْبَاطِلُ وَ مَا يُعِيْدُ۴۹
کہو ’’ حق آگیا اور اب باطل کے لیے کچھ نہیں ہو سکتا۔‘‘ (49)۔
پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک جگہ کھڑے ہوکر لوگوں سے مخاطب ہوئے اور یہ ارشاد فرمایا:
’’نہیں ہے کوئی معبود حقیقی سوائے ایک اللہ کے اس کا کوئی شریک نہیں حکومت اسی کی ہی،تعریف اسی کی ہے‘‘
اور وہ ہر چیز پر قادر ہے اس نے اپنا وعدہ سچا کر دیا اپنے بندے کی مدد کی اور گروہوں کو اکیلے نے ہی شکست دے دی۔اے خاندان قریش اللہ نے تم سے جاہلیت کی نخوت اور تکبر ختم کر دیا اورآباءو اجداد پر فخر کرنا بھی۔سب لوگ آدم سے معرض وجود میں آئے اور آدم علیہ السلام کو مٹی سے پیدا کیا۔
اے لوگو ہم نے تمہیں ایک مرد اورایک عورت سے پیدا کیا اور ہم نے تمہارے گروہ اور قبیلے بنائے تاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان سکو۔بلاشبہ تم میں سے اللہ کے ہاں زیادہ معزز والا وہ ہے جو سب سے زیادہ متقی ہے۔بے شک اللہ جاننے اور خبر رکھنےوالاہے۔
پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے قریش تمہا راکیا خیال ہے میں تم سے کیا سلوک کرنے والا ہوں،سب نے بیک زبان جواب دیا ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بہتری کی امید ہے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم بڑے معزز باپ کےمعزز فرزند ہیں۔تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے یہ فرمایا:میں آج تم سے وہی بات کہتا ہوں۔جویوسف علیہ السلام نے اپنے بھائیوں سے کہی تھی۔
’’لاتثریب علیکم الیوم یغفر اللہ لکم اذ ھبوا فأنتم طلقاء‘‘(تم پر آج کوئی الزام نہیں اللہ تمہیں معاف کرے جاؤ تم آزاد ہو)
اس فتح مبین سے اللہ کی مدد تمام ہوئی،لوگ اللہ کے دین میں گروہ در گروہ داخل ہونے لگے۔
اللہ کا شہر مکہ ایک اسلامی شہر بن گیا۔اس میں اللہ کی توحید کا اعلان کردیا


@Hoorain @Abidi @Shizuka @parri @Nelly @Don @Iceage-TM @Toobi @Atif-adi @RedRose64
@NamaL @Banned-Member@Fa!th@masoom_se_chahat@rockerxx@ShyPrincess@sarahwessam@ChoCo @sh0na
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Maheen_Hassan@~Bella~@attiya@marib@loveisnotlife24@sho_witch@i love sahabah
@zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40@marzish@*Maryam*@afeerah@*fajar*@HuriYa@Afrasham_afi @Masoom_Abeera
@FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi*@Dreamy@kingnomi@S_ChiragH@eXcalibuR@dcssalman@Pari
@Binte_Hawwa @Sparkofighter @Mhk31 @faari@Rubi@Rhyme12@Strangr@saaaamshrrrrri@silverpearl@Aayat
@Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya
@zubia @sammy05 @Piyari@AyAn_khAn@GeniousAsma@cuteshadab@AliiGolo@Lightman@Leeza_Rose @huny
@Noorjee @Azeyy @Asheer @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24
@sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @think-again@princess_batool@adeelg@Aidah @Pri
@farhan memon @Tasawwur @Shailina @Anokhi@ros@Chulbuli@*SHB*@Masoom_girl@StrawBerry@Era
@lecollezioni @rizoo @CHINTOO @Silent_tear_hurt @Adiljani @NOORULHUDA @DuFFer @Mah-e-Roo@islamzindabad
@SkymooN20 @deathrace @zobia_numan@AshirFrhan@crystal_eyez@S_Seher@EruMM@Zeeniya@cutekhushi @maanu115
@illusionist @RaHeEl_ShAh @Mah-e-Roo @PriNc3ss_Doll@Wafa_Khan@Silla@Zyesha@Kangna@Anaya
@princess_janat @Alicia @aira_roy @safiya @naina_kaithrill @saba_6 @Mas00m-DeVil@sonum@candy@Hinza
@Jungli @Mantasha_Zawaar @jeeyaali11@innocent_janat@Pariwisha@diya.@zee381@imranskfuuast@Asma_tufail @sajjad75000
@Sadia_khan @S-H-A-B- @Guru Samrat @seerat rao @reality @Captain_ @Rukhsana_Bibi @Bela@sweet bhoot @Silent_tear_hurt
 
Top