غفلت کا شکار مت ہوں (ghaflat Ka Shikaar Mat Hon)

  • Work-from-home

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313
غفلت کا شکار مت ہوں

‎ قال تعالى :
"وإِنَّ رَبَّكَ لَذُو فَضْلٍ عَلَى النَّاسِ وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَشْكُرُونَ" ( 73 )سورة النمل

یقیناً آپ کا پروردگار تمام لوگوں پر بڑے ہی فضل والا ہے لیکن اکثر لوگ ناشکری کرتے ہیں
(73)

إن الله لذو فضل على الناس ولكن أكثر الناس لا يشكرون ( 243 )سورة البقرة

بے شک اللہ تعالیٰ لوگوں پر بڑا فضل والا ہے، لیکن اکثر لوگ ناشکرے ہیں
(243)

أَفَرَأَيْتُمُ الْمَاءَ الَّذِي تَشْرَبُونَ ﴿٦٨﴾ أَأَنتُمْ أَنزَلْتُمُوهُ مِنَ الْمُزْنِ أَمْ نَحْنُ الْمُنزِلُونَ﴿٦٩﴾ لَوْ نَشَاءُ جَعَلْنَاهُ أُجَاجًا فَلَوْلَا تَشْكُرُونَ ﴿٧٠﴾

اچھا یہ بتاؤ کہ جس پانی کو تم پیتے ہو (68) اسے بادلوں سے بھی تم ہی اتارتے ہو یا ہم برساتے ہیں؟ (69) اگر ہماری منشا ہو تو ہم اسے کڑوا زہر کردیں پھر تم ہماری شکرگزاری کیوں نہیں کرتے؟ (70)
سورة الواقعة

لا تغفل عن الحمد لله
اللہ کا شکر ادا کرنے سے غافل نہ ہوں

اس حوالے سے امام اھل السنہ رحمہ اللہ کا ایک واقعہ

امام احمد بن جنبل رحمہ اللہ کے بیٹے صالح بن احمد فرماتے ہیں
میرے والد صاحب اپنےوضو کیلئے میرے سوا کسی اور کو کنویں سے پانی نکالنے نہیں دیتے تھے
اورجب پانی سے بھرا ڈول کنویں سے باہر آتا تو آپ کہتے: الحمد لله
ایک دن میں نے والد صاحب سے کہا کہ آپ کس بات پر الحمد للہ کہتے ہیں (یعنی کس بات پر اللہ کا شکر ادا کرتےہیں )
انہوں نے فرمایا اے میرے بیٹے کیا تم نے اللہ رب العزت کا یہ فرمان نہیں سنا

قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَصْبَحَ مَاؤُكُمْ غَوْرًا فَمَنْ يَأْتِيكُمْ بِمَاءٍ مَعِينٍ (الملک:30)"آپ کہہ دیجئے! کہ اچھا یہ تو بتاؤ کہ اگر تمہارا پانی زمین میں اتر جائے تو کون ہے جو تمہارے لیے نتھرا ہوا (صاف )پانی لائے"
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551

MASHA'ALLAAH khobsorat sharing..
JAZAKALLAAHU KHAER....
 
  • Like
Reactions: Hira_Khan
Top