عورت کی غیرت، اجر میں مرد کے جہاد کے برابر ہے

  • Work-from-home

arifmaqsood1125

Regular Member
Jul 13, 2012
128
177
43
Karachi
عورت کی غیرت، اجر میں مرد کے جہاد کے برابر ہے
_____________________________
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالٰی نے مردوں پر جہاد فرض کیا ہے لیکن عورتوں پر غیرت فرض کی ہے تو ان عورتوں میں سے جو صبر سے کام لے گی، اسے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کا ثواب ملے گا
_____________________________
کتاب کشف الغمہ عن جمیع الامۃ، جلد دوئم.
تالیف: ابی المواھب عبد الوھاب بن احمد بن علی الشعرانی
 
The horror

Banned
Nov 24, 2011
1,965
595
113
29
the haunted mansion
عورت کی غیرت، اجر میں مرد کے جہاد کے برابر ہے
_____________________________
حضرت ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور صلٰی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالٰی نے مردوں پر جہاد فرض کیا ہے لیکن عورتوں پر غیرت فرض کی ہے تو ان عورتوں میں سے جو صبر سے کام لے گی، اسے اللہ کی راہ میں جہاد کرنے کا ثواب ملے گا
_____________________________
کتاب کشف الغمہ عن جمیع الامۃ، جلد دوئم.
تالیف: ابی المواھب عبد الوھاب بن احمد بن علی الشعرانی
bhai ghairat se ap ki kia murad.. zara please explain karain
 
  • Like
Reactions: Detective
Top