.عورت کی زندگی میں شامل ہونے والے مردوں کا اسکی شخصیت پہ بہت گہرا اثر ہوتا ہے
جو اُسے مان دیتے اور اعتبار کرتے وہ مظبوط ہو کے چلتی ہے اور
جب اسکو بے اعتبار کیا جاتا تو وہ سہم جاتی،
خود کو کمتر جان کے کہیں چھپ جاتی ،
.عورت کو دبایا جائے تو اک وقت آتا وہ بغاوت کرنےپہ مجبور ہو جاتی

@Fantasy
@فہد
@minaahil