عبادت کا حق

  • Work-from-home

Dark

Darknes will Fall
VIP
Jun 21, 2007
28,885
12,579
1,313
اس طرح عبادت کا حق ادا کرتے رہا کرو
ہر کسی کے لیے تم دعا کرتے رہا کرو

ایک دن الله کی عدالت میں حاضر ہونا ہے
اس گھڑی کےلیے خود کو تیار کرتے رہا کرو

اللہ و رسول کی اطاعت کر تے رہنا سدا
اس بات کا ساتھیوں کو بھی پابند کرتے رہا کرو

روز محشر کوئی کسی کے کام نہ آئے گا
اس کے متعلق سب کو ہوشیار کرتے رہا کرو

عذاب قبر سے بچنےکی خاطراے نادانوں
خود کو اس دن کے لیے تیار کرتے رہا کرو

اس سےقبل کے تمہاری نماز جنازہ پڑھی جائے
تم لوگ اپنی نمازیں قائم کیا کرو
 
  • Like
Reactions: Envy and nrbhayo
Top