History شہزادوں کی عید

  • Work-from-home

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
امیر المومنین حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ خلافت کا کام کر کے اپنے گھر آے اور آرام کرنے کے لئے لیٹے ہی تھے کہ بیوی نے غمگین لہجے میں کہا امیر المومنین اگلے ہفتے عید آرہی ہے بچہ نئی پو شاک کے لئے بہت بے چین ہے ابھی روتے ہوے سویا ہے حضرت عمر بن عبد العزیز نے سر جھکا کر فر مایا تمھیں تو معلوم ہے کہ مجھے تو صرف سودرہم ماہوار ملتے ہیں جس میں گھر کا خر چہ بڑی مشکل سے پورا ہوتا ہے ،، بیوی وہ تو میں سمھجتی ہوں آپ بیت المال سے قرض لے لیں حضرت عمر بن عبد العزیز نے فرمایا بیت المال تو صرف غریبوں یتیموں فقیروں کا حق ہے میں تو صرف اس کا امین ہوں بیوی بولی بے شک میرے سرتاج آپ کی بات سچ ہے مگر بچہ تو نا سمجھ ہے اس کے آنسو نہیں دیکھے جاتے حضرت ابن عبد العزیز بولے اگر تمھارے پاس کوئی چیز ہے اسے فروخت کر دو بچے کی خوشی پوری ہو جاے گی
بیوی بولی امیر المو منین میرے تمام زیورات آپ نے بیت المال میں جمع کر ادیئے ہیں۔ بلکہ میرا قیمتی ہار بھی جو میرے والد نے مجھے تحفہ دیا تھا آپ نے وہ بھی جمع کر وادیا اب تو میرے پاس آپ کی محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے ،، امیر المومنین نے سر جھکا لیا بڑی دیر تک سوچتے رہے
اپنے ماضی میں جھانکنے لگے وہ بچپن جوانی خوش پوشی نفاست جو لباس ایک بار پہنا دوبارہ پہننے کاموقعہ نہ ملا جس راستے سے گزرتے خوشبووں سے معطر ہو جاتا ،
یہ سوچتے سوچتے آنکھوں سے آنسو جاری ہوگے ،،
بیوی نے اپنے ہر دل عزیز شوہر کی آنکھوں میں آنسو دیکھے تو کہنے لگی مجھے معاف کر دیں
میری وجہ سے آپ پریشان ہو گے فر مایا کوئی بات نہیں پھر حضرت ابن عبد العزیز نے بیت المال کے نگران کے لے ایک خط لکھ کر اپنے ملازم کو دیا اور فر مایا ابھی جاو یہ خط نگران کو دے کر آو اس میں لکھا تھا مجھے ایک ماہ کی تنخواہ پیشگی بھیج دو ملازم نے جوابی خط لا کر امیر المومنین کو دیا جس میں لکھا تھا اے خلیفۃ المسلمین آپ کے حکم کی تعمیل سر آنکھوں پر لیکن کیا آپ کو معلوم ہے آپ ایک ماہ تک زندہ رہ سکتے ہیں ،،جب یہ آپ کو معلوم نہیں تو پھر غریبوں کے مال کی حق تلفی کیوں پیشگی اپنی گردن پہ رکھتے ہیں ،، آپ نے جواب پڑھا تو رونے لگے فر مایا نگران نے مجھے ہلاکت سے بچالیا۔
اگلے ہفتے دمشق کے لوگوں نے دیکھا امرا کے بچے نئے حسین کپڑے پہن کر عید گاہ جارہے تھے مگر امیر المومنین کے بچے پرانے دھلے ہوے کپڑوں میں ملبوس اپنے والد کا ہاتھ پکڑے عید گاہ جارہے تھے بچوں کے چہرے چاند کی طرح چمک رہے تھے کیو نکہ آج ان کی نظر فانی دنیا کی وقتی خوشی پر نہیں بلکہ جنت کی ابدی تمنا کے احساس نے انہیں سر شار کر دیا تھا۔!
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551
1,313
MASHALLAH khoobsorat sharing ki hey... waqae kia bandey the Allaah k... Subhaanallaah...
JAZAKALLAAH...bro

zaror...
@Hoorain @Abidi @Shizuka @Nelly @Don @Iceage-TM @Toobi @RedRose64 @i love sahabah @Banned-Member
@NamaL @Fa!th @masoom_se_chahat @rockerxx @~Ambitiou$ Girl~ @ChoCo @MIS_MaLAika @sajjad75000 @marib @Azeyy
@Sabah @yoursks @ganillia33 @Mahiya @~Bella~ @Sarlaa_TM @Kit_Kat @Atif-adi @Lost Passenger @marzish
@Rubi @*fajar* @HuriYa @Rahath @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @*khushi* @kingnomi @huny @S_ChiragH
@eXcalibuR @dcssalman @Pari @Binte_Hawwa @sh0na @Mhk31 @faari @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl
@Aayat @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @sabeha @attiya @GeniousAsma @Asheer @sarahwessam
@fareena_01 @Star24 @armaghankhan @*SHB* @Chulbuli @GraetBoy1234 @Chandabhai @Shailina @DuFFer @maanu115
@zaatzarra @Rahath @Shireen @Ezha_talpur @saba_6 @zonii @afeerah @Lightman @Leeza_Rose @Noorjee
@Bela @LuViSh @usman_usman @Pri @Silent_tear_hurt @gulfishan @goodfrndz @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@attiya @Anaya @Zyesha_Pari @Mah-e-Roo @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @CHINTOO

@zoonia @loveisnotlife24 @FallenAngeL @Knight @zubia @AyAn_khAn @cuteshadab @AliiGolo @Aidah @princess_batool
@seleena @areeba123

@-Beautiful- @cute_samra @think-again @adeelg
@farhan memon @Anokhi @diya ali
@lecollezioni
@rizoo @Adiljani @NOORULHUDA @islamzindabad
@SkymooN20 @deathrace @zobia_numan @crystal_eyez @S_Seher @EruMM
@Zeeniya @cutekhushi
@illusionist @RaHeEl_ShAh @PriNc3ss_Doll @Wafa_Khan @Silla @Kangna
@princess_janat @Alicia
@aira_roy @safiya @sonum @Hidden-Shadow @Cutepoison2
@Mantasha_Zawaar @jeeyaali11 @diya. @zee381 @imranskfuuast
@Sadia_khan @S-H-A-B- @Guru Samrat @seerat rao @reality @Captain_ @Rukhsana_Bibi @sweet bhoot @Julie
@inNOc3Nt_SuFfi
@sweet_ayesha @_ussama_ @Asma Shah @hafaz @Mustafayaqoob
@ros @saimaaaaaaa @Krazii_kaskar @masoom-si-girl @ShahzadFaiz
@StrawBerry @Hinza
 
AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313
امیر المومنین حضرت عمر بن عبد العزیز رحمۃ اللہ خلافت کا کام کر کے اپنے گھر آے اور آرام کرنے کے لئے لیٹے ہی تھے کہ بیوی نے غمگین لہجے میں کہا امیر المومنین اگلے ہفتے عید آرہی ہے بچہ نئی پو شاک کے لئے بہت بے چین ہے ابھی روتے ہوے سویا ہے حضرت عمر بن عبد العزیز نے سر جھکا کر فر مایا تمھیں تو معلوم ہے کہ مجھے تو صرف سودرہم ماہوار ملتے ہیں جس میں گھر کا خر چہ بڑی مشکل سے پورا ہوتا ہے ،، بیوی وہ تو میں سمھجتی ہوں آپ بیت المال سے قرض لے لیں حضرت عمر بن عبد العزیز نے فرمایا بیت المال تو صرف غریبوں یتیموں فقیروں کا حق ہے میں تو صرف اس کا امین ہوں بیوی بولی بے شک میرے سرتاج آپ کی بات سچ ہے مگر بچہ تو نا سمجھ ہے اس کے آنسو نہیں دیکھے جاتے حضرت ابن عبد العزیز بولے اگر تمھارے پاس کوئی چیز ہے اسے فروخت کر دو بچے کی خوشی پوری ہو جاے گی
بیوی بولی امیر المو منین میرے تمام زیورات آپ نے بیت المال میں جمع کر ادیئے ہیں۔ بلکہ میرا قیمتی ہار بھی جو میرے والد نے مجھے تحفہ دیا تھا آپ نے وہ بھی جمع کر وادیا اب تو میرے پاس آپ کی محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے ،، امیر المومنین نے سر جھکا لیا بڑی دیر تک سوچتے رہے
اپنے ماضی میں جھانکنے لگے وہ بچپن جوانی خوش پوشی نفاست جو لباس ایک بار پہنا دوبارہ پہننے کاموقعہ نہ ملا جس راستے سے گزرتے خوشبووں سے معطر ہو جاتا ،
یہ سوچتے سوچتے آنکھوں سے آنسو جاری ہوگے ،،
بیوی نے اپنے ہر دل عزیز شوہر کی آنکھوں میں آنسو دیکھے تو کہنے لگی مجھے معاف کر دیں
میری وجہ سے آپ پریشان ہو گے فر مایا کوئی بات نہیں پھر حضرت ابن عبد العزیز نے بیت المال کے نگران کے لے ایک خط لکھ کر اپنے ملازم کو دیا اور فر مایا ابھی جاو یہ خط نگران کو دے کر آو اس میں لکھا تھا مجھے ایک ماہ کی تنخواہ پیشگی بھیج دو ملازم نے جوابی خط لا کر امیر المومنین کو دیا جس میں لکھا تھا اے خلیفۃ المسلمین آپ کے حکم کی تعمیل سر آنکھوں پر لیکن کیا آپ کو معلوم ہے آپ ایک ماہ تک زندہ رہ سکتے ہیں ،،جب یہ آپ کو معلوم نہیں تو پھر غریبوں کے مال کی حق تلفی کیوں پیشگی اپنی گردن پہ رکھتے ہیں ،، آپ نے جواب پڑھا تو رونے لگے فر مایا نگران نے مجھے ہلاکت سے بچالیا۔
اگلے ہفتے دمشق کے لوگوں نے دیکھا امرا کے بچے نئے حسین کپڑے پہن کر عید گاہ جارہے تھے مگر امیر المومنین کے بچے پرانے دھلے ہوے کپڑوں میں ملبوس اپنے والد کا ہاتھ پکڑے عید گاہ جارہے تھے بچوں کے چہرے چاند کی طرح چمک رہے تھے کیو نکہ آج ان کی نظر فانی دنیا کی وقتی خوشی پر نہیں بلکہ جنت کی ابدی تمنا کے احساس نے انہیں سر شار کر دیا تھا۔!
Mashallah zabardast sharing..:)
Really nice..!
 
  • Like
Reactions: yoursks

isma33

TM Star
Jul 7, 2013
1,045
271
233
in ur heart

vry nyc jazkAllah
 
  • Like
Reactions: yoursks

HuriYa

(¯`★´¯)I'll Always Be Daddy's Doll(¯´★`¯)
Super Star
Aug 8, 2011
14,920
7,014
713
D!amOnd CastLe
JazakAllah...! perh ker Iman taza ho gya..! Beshak aak Musalman ki Life aise hi honi chahiye.
 
Raat ki Rani

Super Star
May 26, 2011
9,376
1,452
413
Ma sha ALLAH Bht achi story ti
parh kar acha laga
lekin yaha jo kaha k Ameer ul Mumen-neen ne bewi ki Zewarat aur unke walid ka deeyi howe qeemti haar Bait ul maal me jama kar diya ta tu kia aisa karna sahi hai k kisi k maal aur haq ya deyi howe tohfa ghareebo me baatna, aur jab voh ghurbat me te tu kia voh aisa nhi kar sakte te k wahi haar aur zewarat k qeemat k mutabiq baith ul maal se paise lete??? @yoursks
 
  • Like
Reactions: yoursks

yoursks

Always different.., Confirm
VIP
Jul 22, 2008
17,222
8,013
1,113
دعاؤں میں
Ma sha ALLAH Bht achi story ti
parh kar acha laga
lekin yaha jo kaha k Ameer ul Mumen-neen ne bewi ki Zewarat aur unke walid ka deeyi howe qeemti haar Bait ul maal me jama kar diya ta tu kia aisa karna sahi hai k kisi k maal aur haq ya deyi howe tohfa ghareebo me baatna, aur jab voh ghurbat me te tu kia voh aisa nhi kar sakte te k wahi haar aur zewarat k qeemat k mutabiq baith ul maal se paise lete??? @yoursks
nice..., but will let you know while discuss it with someone, also when @saviou bhai came here online will discuss with him and then tag you about it...
 
  • Like
Reactions: Raat ki Rani
Top