!شکوے

  • Work-from-home

Azeyy

•´¯`•» RuDleSS AzeYY «•´¯`•
VIP
Aug 17, 2012
12,084
5,479
513
lahore


عطاء ابن ابی رباح رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ اللہ نے میرے دل میں یہ بات القا فرمائ
کہ اے عطا لوگوں سے کہہ دو کہ اگر ان کو رزق کی تھوڑی سی تنگی پہنچے تو یہ فوراً محفل میں بیٹھ کر میرے شکوے کرنا شروع کر دیتے ہیں.
جبکہ ان کے نامہ اعمال گناہوں سے بھرے ہوئے میرے پاس آتے ہیں مگر میں فرشتوں کی محفل میں ان کی شکایتیں بیان نہیں کرتا.

(
بکھرے موتی حصہ پنجم)
 
Top