ایک پٹھان کی ویب سایٹ والوں سے گزارش۔ اپ کو معلوم نہیں کتنا دکھ ہوا مجھے اپ کے نسلی امتیاز پر مبنی لطیفوں کو پڑھ کر۔ اگر ان کو اپ براہ ء مہربانی ہٹا دیں تو میں اپ کا شکریا ادا کروں گا۔ میں نے کبھی کسی کی نسل یا قوم کا مزاق نہیں اڑایا۔
ye thread meray khiyal main help section main lagna chahyay tha,ایک پٹھان کی ویب سایٹ والوں سے گزارش۔ اپ کو معلوم نہیں کتنا دکھ ہوا مجھے اپ کے نسلی امتیاز پر مبنی لطیفوں کو پڑھ کر۔ اگر ان کو اپ براہ ء مہربانی ہٹا دیں تو میں اپ کا شکریا ادا کروں گا۔ میں نے کبھی کسی کی نسل یا قوم کا مزاق نہیں اڑایا۔
agreed...I agree with Thread starter..! we shOuld avoid these things.
Last Days main ne bhi yahan Nawaz Sharif aur shehbaz sharif se related aak Joke dekha Jis main Kafe bad wOrds use huye thay...! I dun Understand Log Immoral and Offensive wOrds ko "JOKE" ka naam day k Khushi kyun mehsos kertay hain..!
We Need to Think abOut it..!
ye zaruri nahi k punjabi he banatay hon,ہمارے معاشرے میں اس طرح بہت ہوتا ہے اکثر پنجابی پٹھانوں کے اپر لطیفے بناتے ہیں اور نسلی اور لسانی تعصب کو ہوا دیتے ہیں جس کی وجہ سے اکثر نفرت بڑھتی اپس میں پیار اور محبت سے رہنا چاہے
میرے کافی دوست پجابی ہیں- جو اس طرح کے لطیفے بناتے ہیں اور پٹھانوں کو سینڈ کر کہ فخر محسوس کرتے ہیں-میں نے آج دیکھا جوک سیکشن میں میں کافی تھریڈ پٹھانوں کے اوپر لطیفوں کے صورت میں بنے ہیں- وہ زیادہ تر ٹارگٹ پٹھانوں اور سرداروں کو کرتے ہیں اور بہت کم لطیفے اپ کو پنجابیوں کے اوپر ملیں گے - سندھی لوگ اس طرح کے لطیفے نہیں بناتے اور نہ ہی بلوچی بناتے ہیں باقی پنجابی ہی بچتے ہیںye zaruri nahi k punjabi he banatay hon,
anyway kisi ko b nahi bananay chahyain,
app ki shikayat apni jagah theek hai or may is baat say bhi agree karta hon k kissi race ka mazak urana theek nahi.. Agar TM par is cheezz ko banned kar bi dia jaye to basically ap problem to solve nahi kar rahe hain is terhan..میرے کافی دوست پجابی ہیں- جو اس طرح کے لطیفے بناتے ہیں اور پٹھانوں کو سینڈ کر کہ فخر محسوس کرتے ہیں-میں نے آج دیکھا جوک سیکشن میں میں کافی تھریڈ پٹھانوں کے اوپر لطیفوں کے صورت میں بنے ہیں- وہ زیادہ تر ٹارگٹ پٹھانوں اور سرداروں کو کرتے ہیں اور بہت کم لطیفے اپ کو پنجابیوں کے اوپر ملیں گے - سندھی لوگ اس طرح کے لطیفے نہیں بناتے اور نہ ہی بلوچی بناتے ہیں باقی پنجابی ہی بچتے ہیں