شرک اور قرآن

  • Work-from-home

*Muslim*

TM Star
Apr 15, 2012
3,863
4,567
513
saudia
إِنَّهُ مَنْ يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدْ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ
مشرک پر جنت حرام ہے۔المائدہ:٧٢
إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ
مشرک نجس ہے۔التوبۃ:٢٨
إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ
شرک بہت بڑا ظلم ہے۔لقمان:١٣
وَلَوْ أَشْرَكُوا لَحَبِطَ عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
بفرض محال اگر انبیا بھی شرک کرتے تو ان کے اعمال بھی ضائع کردیے جاتے۔الانعام:٨٨
إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ
مشرک اگر توبہ کیے بغیر مر گیا تو بخشش نہ ممکن ہے۔النسا:٤٨،١١٦
أَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَلَتَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
(اے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم بفرض محال)اگر آپ نے بھی شرک کیا تو اللہ آپ کے اعمال بھی ضائع کر دے گا۔الزمر:٦٥
مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَنْ يَسْتَغْفِرُوا لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُوا أُولِي قُرْبَى
مشرک کے لیے اگر کوئی نبی بھی بخشش کی دعا کرئے تو جائز نہیں۔التوبۃ:١١٣
يَا أَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
فَلَا تَجْعَلُوا لِلَّهِ أَنْدَادًا وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ
قرآن مجید کا پہلا حکم توحید اور پہلی نہی شرک ہے۔البقرہ:٢١،٢٢
 
AnadiL

••●∂ιѕαѕтєя●••
VIP
Nov 24, 2012
72,933
23,237
1,313

Jazakallah..:)
nice sharing..:)
 
  • Like
Reactions: *Muslim*

kingnomi

Doctor
Super Star
Jan 7, 2009
12,873
10,849
1,313
Owsum , Superb , Very Nice :P
إِنَّهُ مَنْ يُشْرِكْ بِاللَّهِ فَقَدْ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ
مشرک پر جنت حرام ہے۔المائدہ:٧٢
إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ
مشرک نجس ہے۔التوبۃ:٢٨
إِنَّ الشِّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ
شرک بہت بڑا ظلم ہے۔لقمان:١٣
وَلَوْ أَشْرَكُوا لَحَبِطَ عَنْهُمْ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
بفرض محال اگر انبیا بھی شرک کرتے تو ان کے اعمال بھی ضائع کردیے جاتے۔الانعام:٨٨
إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ
مشرک اگر توبہ کیے بغیر مر گیا تو بخشش نہ ممکن ہے۔النسا:٤٨،١١٦
أَشْرَكْتَ لَيَحْبَطَنَّ عَمَلُكَ وَلَتَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
(اے پیغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم بفرض محال)اگر آپ نے بھی شرک کیا تو اللہ آپ کے اعمال بھی ضائع کر دے گا۔الزمر:٦٥
مَا كَانَ لِلنَّبِيِّ وَالَّذِينَ آمَنُوا أَنْ يَسْتَغْفِرُوا لِلْمُشْرِكِينَ وَلَوْ كَانُوا أُولِي قُرْبَى
مشرک کے لیے اگر کوئی نبی بھی بخشش کی دعا کرئے تو جائز نہیں۔التوبۃ:١١٣
يَا أَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ
فَلَا تَجْعَلُوا لِلَّهِ أَنْدَادًا وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ
قرآن مجید کا پہلا حکم توحید اور پہلی نہی شرک ہے۔البقرہ:٢١،٢٢
Beshak ... Boht hi umdaa shareing Muslim Jazaka'Allah . Allah Humien Shirk Jaisii Laanat Say Apni panah Me Rakhay Ameen ...
 
  • Like
Reactions: *Muslim*
Top