News شاہ رخ خان کی نئی فلم کے گانے ’’ہیر‘‘کی وڈیو جاری

  • Work-from-home

waqas naseer

Super Star
Dec 24, 2009
5,722
3,037
1,313
32
mardan
جب تک ہے جاں میں کترینہ کیف اور شاہ رخ خان کی جوڑی پہلی بار ساتھ جلوہ گر ہورہی ہے۔ فوٹو : فائل
ممبئی: بالی وڈکنگ شاہ رخ خان کی نئی رومانٹک فلم ’’جب تک ہے جان‘‘کے نئے گانے ’’ہیر‘‘ کی وڈیو ریلیزکردی گئی ہے۔
آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان کی موسیقی پر مبنی ’’ہیر‘‘نامی اس گانے کوپنجابی گلوکارہ ہریش دیپ کور کی آوازمیں ریکارڈ کیا گیا ہے جسکی وڈیو میں شاہ رخ ،کترینہ اور انشکا شر ما کو اداس موڈ میں دکھایا گیا ہے۔
آنجہانی ہدایتکاریش چوپڑا کی اس فلم میں کترینہ کیف اور شاہ رخ خان کی جوڑی پہلی بار ساتھ جلوہ گر ہورہی ہے جب کہ ان کے علاوہ انوشکا شرما بھی اہم کردار نبھا رہی ہیں ۔جب تک ہے جان 8 سال کے وقفے کے بعد ہدایتکاری کے میدان میں اترنے والے یش چوپڑا کی یہ آخری فلم ثابت ہوئی جو13نومبرکو سینما گھروں کی زینت بنائی جائے گی۔
 
Top