(سنت نبوی اور جدید سائنس)

  • Work-from-home

Toobi

dhondo gy molko molko milnay k nae,nayab hum..
Hot Shot
Aug 4, 2009
17,252
11,897
1,313
39
peshawar
ایک دفعہ فرانس میں ایک شخص وضو کررھا تھاکہ ایک آدمی غور سے کھڑا

دیکھ رھا تھا اس نے محسوس تو کر لیا لیکن وضو کرتا رھاجب اس نے وضو کر

لیا تو دیکھنے والے شخص نے اس کو بلا کر پو چھا کہ

آپ کون ھیں ؟ اس نے کہا میں مسلمان ھوں
کہا، کہاں سے آٰ ئے ھو ؟ ۔۔۔ ۔اس نے کہا پا کستان سے۔

کہنے لگا کہ پاکستان میں کتنے پاگل خانے ھیں؟ ۔۔۔۔۔بڑا عجیب سا سوال تھا ۔اس نے کہا دو یا چار۔


کہنے لگا کہ تم نے یہ ابھی کیا کیا ھے؟ اس نے کھا کہ وضو کیا ھے۔۔۔۔
۔کہنے لگا ، روزانہ کرتےھو؟ ۔۔۔۔اس نے کہا روزانہ بلکہ دن میں پانچ مرتبہ

وہ حیران ھوا اور کہنےلگا یہاں مینٹل (دماغی امراض) کے لئے ھسپتال ھے
میں اس میں سرجن ھوں سوچتا رھتا ھوں کہ لوگ پاگل کیوں ھوتے ھیں
پھر کہنے لگا کہ انسان کے دماغ کے سگنل پورے جسم میں جاتے ھیں اور اور ھمارے جسم کے اعضاء کام کرتے ھیں۔۔۔۔اور ھمارا دماغ ھر وقت
fluid کےاندر float کر رھا ھے اس لئے ھم بھاگتے ھیں کود تے ھیں دوڑتے ھیں پھرتے ھیں اور دما غ کو کچھ نہیں ھوتا اگر کوئی Rigid چیز ھوتی تو ٹوٹ چکی ھوتی اللہ تعالٰی نے اس کو fluid کے اندر رکھا ھے۔۔۔اس دماغ سے چند باریک باریک رگیں بن کر آ رہی ھیں اور ھماری گردن کی پشت پر پورے جسم کو جاتی ھیں۔
سرجن مزید کہنے لگا۔۔۔۔
میں نے جو ریسرچ کی ھے کہ اگر گردن کی پشت کو خشک رکھا جائےتو ان رگوں کے اندر کئی دفعہ خشکی پیدا ھو جاتی ھےاور انسان کے جسم پر اس کا اثر ھوتا ھے.

کئ دفعہ ایسا بی ھوتا ھے کہ انسان کا دما غ کام کام کرنا چھوڑ دیتا ھے اس لئے ڈاکٹر نے سوچا کہ اس جگہ گردن کو دن میں دو چار بار تر رکھا جائے کہنے لگا ابھی میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ نے ھاتھ منہ تو دھوئے ہی ہیں لیکن یہاں گردن کی پچھلی طرف بھی آپ نے کچھ کیا ھے_
وہ ڈاکٹر کہنے لگا آپ لوگ پھر کیسے پاگل ھو سکتے ھین مزید یہ کہ مسح سے لو لگنا اور گردن توڑ بخار کا خاتمہ ھوتا ھے.
(سنت نبوی اور جدید سائنس)​
 
  • Like
Reactions: whiteros

whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
bilkul TOOBA AANHUDOOR(SAW) ne jo baten sadiyon pehly beyan kin thin aj unhen science certificate de rahi hai
 
  • Like
Reactions: Tooba Khan
Top