زندگی تو اپنے قدموں پے چلنے کا نام ہے

  • Work-from-home

sonofaziz

TM Star
Dec 28, 2015
1,044
679
1,213
Karachi
کل رات میں خلافِ معمول نو بجے سونے کہ
ارادے سے کمرے میں آگیا
ھلکہ ھلکہ بخار اور بدن مٰن درد
یہ لے آیا مجھے کمرے میں
Tittli.gif
Tittli.gif

میں نے موبائل ڈیٹا اون کیا
اور فیسبک آئی ڈی کا ایک جائزہ لیا
اور کھانسی کی دوا کہ دو چمچ
نگل کر
درود شریف کچھ آیات پڑھ کر سوگیا
Tittli.gif
Tittli.gif

تقریباً ساڑھے تین بجے میری آنکھ
سردی کی وجہ سے کُھل گئی
ٹمپریچر ایک سو سے
اوپر لگا مجھے
میں نے اُٹھ کر پانی پینا چاہا مگر میں
لڑکھڑا کر بیٹھ گیا
Tittli.gif
Tittli.gif

اور دوبارہ اُٹھنے کی ہمت نہیں ہوئی
حال نُما کمرے میں
میں اور میرے دو بہائی
سوتے ہیں
میں نے بہائی کو آواز دی
مگر
وہ دونو
تو گھوڑے بیچ کر سوئے تھے
Tittli.gif
Tittli.gif

میں نے اپنی طرف سے پوری
کوشش کر لی مگر
بے سُود
میری آنکھ سے آنسوں
نکل گئے
Tittli.gif

مجھے ماں بہت یاد
آنے لگی
میں جب بھی
بیمار ھوتا
تو میرے ہی
کمرے میں سوجاتی ہے
اور میری ذرا سی
آھٹ پر مجھ سے
پوچھتی تھی
بیٹا پانی دوں؟
سر میں درد تو نہیں؟
اب نیند نہیں آئی؟
یا اللہ میرے بیٹے کو صحت یاب کر
یا اللہ میرے بیٹے کو کیوں بیمار کیا
اُس کہ بدلے مجھے بیمار کر دیا ہوتا
Tittli.gif
Tittli.gif

میں نے پُر نم آنکھوں سے
دل کی گھرائی سے
ماں کہ لئے دعا کی
اور
یا قوی یا قوی یا قوی
پُکار کر اُٹھ گیا
موبائل کی فلش لائیٹ اون
کی ایک ٹبلیٹ اپنے سرہانے سے اُتھائی
اور کولر تک پہنچ گیا
Tittli.gif

اُس وقت مجھے پتہ نھیں کیوں
یہ شعر یاد آنے لگا
Tittli.gif

زندگی تو اپنے قدموں پے چلنے کا نام ہے
اوروں کہ سہارے تو جنازے اُتھا کرتے ہیں​

@shehr-e-tanhayi @Haania @Mazyona @Aaylaaaaa @Bird-Of-Paradise @DiLkash @Princess_Nisa @Princess_E @Shiraz-Khan @AishLyn @Umm-e-ahmad @imama @iammehakali @Aliean @Dil-Wale @chai-mein-biscuit @Ahmad-Hasan @fahadhassan @Don @RedRose64 @saviou @Abidi @Aayat @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia* @Aks_ @Aaidah @Aizaa @Ayesha-Ali @Hoorain @hania7012 @Ramsha_Cat @DastanEIshq @Ally @Blue-Black @sweet_c_kuri @Ziddi_anGel @ji-ja-ji @fawad81 @ShyPrincess @minaahil @CuTe_HiNa @Cali @Glitterz @abhilashasaxena @MMJ @Shahryar @uxama @staff @seemab_khan @IbnHoor @Rubi @Zahabia @Zia_Hayderi @*Sonu*
 

shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Bahot zabardast likha hai.... ehsasaat bhi bahot pur-asar haiN. MaaN k na honay ka dukh wohi mehsoos kar sakta hai jis ne yeh rishta kho diya ho.... hum bhi inhi logoN mein se aik haiN jo iss rishtay se mehroom ho chukay hain.

saari baatoN achi lakin aik baat zaroor kehna chaheN gay k urdu imla mein bahoooooooooooot ghaltiyaN hain. UnheiN drust kijiay plz.
 
Top