روٹھا جو پیار ہم سے

  • Work-from-home

Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
روٹھا جو پیار ہم سے
دوبارە نہیں ملا

کیا بے وفا شخص تھا
دوبارە نہیں ملا

ایک بار آ گیا تھا
سیلاب آنکھوں میں

دریا کو اٴس کے بعد
کنارە نیں ملا

مجھ کو بھی راس
آتا نیں دوسرا کوٴی

اٴس کو بھی میرے جیسا
سہارا نیں ملا

برسوں سے پھر رۂا تھا
جیسے کوئ تلاش میں

وە مل گیا تو اٴس سے
مسعود کا ستارە نیں ملا



@Miss_Khan @hoorain @Masom_girl @Farhan-Shamsi
 
Top