روزہ دار کے سامنے کھانا

  • Work-from-home

*Sarlaa*

Moderator
VIP
Apr 16, 2013
17,846
7,109
363
33
Pakistan.. karachi
ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد و سہل، وکیع، شعبہ، حبیب بن زید انصاری، لیلیٰ، حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے آپ کی خدمت میں کھانا پیش کیا۔ بعض حاضرین کا روزہ تھا تو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب روزہ دار کے سامنے کھانا کھایا جائے تو فرشتے اس کے لیے دعا کرتے ہیں ۔
[سنن ابن ماجہ شریف]
حدیث نمبر۔1748
 
Top