دیناروں کا غلام

  • Work-from-home

Blue_Sky

PrèÇìõÙs
Super Star
Sep 25, 2010
11,172
4,646
713
دیناروں کا غلام

ایک بخیل کا ذکر چهڑا ہوا تھا- یحییٰ برمکی بهی محفل میں موجود تھا- کسی نے بخیل پر اعتراض کرتے ہوئے کہا
وہ لاکھوں دینار کا مالک ہے لیکن اس میں سے ایک دینار بهی نہیں خرچ کر سکتا
یحییٰ برمکی نے ہنستے ہوئے کہا- "اگر وہ اپنے لاکھوں دیناروں میں سے ایک دینار بهی خرچ نہیں کر سکتا تو وہ ان دیناروں کا مالک کہاں ہوا' اس کے بخل کی وجہ سے اب دینار اس بخیل کے مالک ہیں اور وہ شخص دیناروں کا غلام
کسی شخص نے کہا - "لیکن ہمیں معلوم ہے کہ ان دیناروں کا در بهی ایک مہمان کے آنے پر کهل جائے گا
محفل میں سبھی حیرت سے اس شخص کو دیکھنے لگے-
پوچھا- "کون سا مہمان؟
"!اس شخص نے جواب دیا- "ملک الموت
 
saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155
1,313

jo maal o daulat duniya ka ghulam hota hai uska nateeja bil akhir bohot bhayanak hoga
aur agar wo bakheel hai Allah ki raah me kharch nahi karte gareebon miskeeno aur rishtedaron ka haq adaa nahi karta to wo waqt door nahi jab maut darwaza khat khataye aur wo maal aur daulat sab chor kar chala jaye

na wo maal daulat zindagi me kisi kaam aayi na akhirat me kaam ayegi
 
Top