دنیا و آخرت کی بھلائی اور اللہ کا ذکر

  • Work-from-home

H@!der

Super Star
Feb 22, 2012
8,413
3,070
1,313

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حدیث قدسی میں اپنے رب کا ارشاد نقل کرتے ہیں ”جب میرا بندہ مجھے یادکرتا ہے اور اس کے ہونٹ میری یاد میں ہلتے رہتے ہیں تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں۔ (ابن ماجہ)

حضرت عبداللہ بن بُسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک صحابی نے عرض کیا ”یارسول اللہ! احکام تو شریعت کے بہت سے ہیں (جن پر عمل کرنا تو ضروری ہے ہی لیکن) مجھے کوئی ایسا عمل بتادیجئے جس کو میں اپنا معمول بنالوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا”تمہاری زبان
اللہ تعالیٰ کے ذکر سے ہر وقت تر رہے۔ (ترمذی)

حضرت ابودرداءرضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا میں تم کو ایسا عمل نہ بتائوں جو تمہارے اعمال میں سب سے بہتر ہو‘ تمہارے مالک کے نزدیک سب سے زیادہ پاکیزہ‘ تمہارے درجوں کو بہت زیادہ بلند کرنے والا‘ سونے چاندی کو اللہ تعالیٰ کے راستے میں خرچ کرنے سے بھی بہتر اور جہاد میں تم دشمنوں کو قتل کرو وہ تم کو قتل کریں اس سے بھی بڑھا ہوا ہو؟
صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین نے عرض کیا ضرور بتائیں! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا”وہ عمل اللہ تعالیٰ کا ذکر ہے۔“ (ترمذی)

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا”چار چیزیں ایسی ہیں جس کو وہ مل گئیں اس کو دنیا و آخرت کی ہر خیر مل گئی۔
شکر کرنے والا دل‘
ذکر کرنے والی زبان‘
مشقتوں پر صبر کرنے والا بدن
اور ایسی بیوی جو نہ اپنے نفس میں خیانت کرے یعنی پاک دامن رہے اور نہ شوہر کے مال میں خیانت کرے۔(طبرانی‘ مجمع الزوائد)

حضرت ابودرداءرضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ کی طرف سے روزانہ دن رات بندوں پر احسان اور صدقہ رہتا ہے لیکن کوئی احسان کسی بندے پر اس سے بڑھ کر نہیں کہ اس
کو اللہ تعالیٰ اپنے ذکر کی توفیق نصیب فرمادیں۔ (طبرانی‘ مجمع الزوائد)

@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @Sariya @Mystery
@Abidi @Shizu @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Janan
@NamaL @Fa!th @MSC @~Ambitiou$ Girl~ @Armaghankhan @yoursks @SaaD_KhaN @thefire1
@Hira_Khan @MIS_MaHa @zulfi_kulfi @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo
@shzd @~Bella~ @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya
@Aayat @italianVirus @Aa$hi @saviou @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Pakistani_angel @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @Shiraz-Khan @Dua001
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Leeza_Rose @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @illusionist @DesiGirl @huny
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil @UbedThaheem @Fanii @naazii @Aa$hi

saviou

Moderator
Aug 23, 2009
41,203
24,155

Allah tala hame din raat uthte baithte uska zikr karne ki taufeeq ataa farmaye Aameen
Jazak Allah Khair Janab
 
  • Like
Reactions: Zach

Azeyy

•´¯`•» RuDleSS AzeYY «•´¯`•
VIP
Aug 17, 2012
12,084
5,479
513
lahore

Jazak Allah !
 
Shiraz-Khan

Super Magic Jori
Hot Shot
Oct 27, 2012
18,264
15,551

Allaah pak humsub ko sahi yaqeen k saath is per amal kerney ki tufeeq ata farmaey afiat k saath.ameen
JAZAKALLAAHU KHAER
 
Top