خاتونِ اسلام

  • Work-from-home

zehar

VIP
Apr 29, 2012
26,600
16,302
1,313
عنوان:خاتونِ اسلام
زبان:اردو
تاليف :أبو بكر جابر الجزائري
ترجمہ کرنے والا :سعيد احمد قمر الزماں
نظر ثانی :شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات :دفتر تعاونی برائے دعوت وتوعیۃ الجالیات ، بدیعہ
مختصر بیان:زیرنظر کتاب\" خاتون اسلام\" ان تمام تعلیمات پرمشتمل ہے جنکا ایک مسلمان خاتون کو اپنے دینی امورخواہ وہ عقیدہ وعبادات یا معاملات، آداب واخلاقیات سے متعلق ہوں جاننا ضروری ہے.جسے نہایت ہی آسان اسلوب اورواضح عبارت میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے، تاکہ ايك مسلمان خاتون وه سب كچھ حاصل کرلے جو اسے دوسری چیزوں سے مستغنی کردے،اور وہ اپنے دینی امور کی ان اہم باتوں کو سیکھ لے جواسکے لئے کافی وشافی ہوجائیں.
CLICK HERE

http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/single/ur_Khatoone_Islam.pdf
 
Top