حروف تہیجی کی ترتیب سے اشعارشیئر کیجئے

  • Work-from-home

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
ذرا سی دیر میں دل میں اترنے والے لوگ
ذرا سی دیر میں دل سے اتر بھی جاتے ہیں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ریت پر بیٹھ کر بہتے ہوئے اشکوں سے
تم بھی لکھو گے میرا نام، مگر میرے بعد
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
شامِ محبت یوں ڈھل گئی تنہائی میں
جیسے ڈوب گیا سُورج سمندر کی گہرائی میں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ضد پہ آ جائے کسی بات پہ بچہ جیسے
دل تیرے بعد کچھ اس طرح سنبھالا ہم نے
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

La-Haasil

Active Member
Apr 11, 2016
436
210
43
New Zealand
طوفاں کی طرح زور میں اٹھتا تو ہوں لیکن
لہروں کی طرح مجھ کو بکھرنا نہیں آتا
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ظاہر ہو جاتے ہیں فریب دلوں کے اکثر
محبت تو کرنا مگر اظہار محبت نہ کرنا
 
  • Like
Reactions: Shireen2410

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
غرور حُسن کی تاثیر سے ڈر ہے مجھے حسرت
کہیں ایسا نہ ہو وہ عشق کو بھی خود نما کر دے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
قتل کر کے چلا رُوٹھ کے قاتل میرا
خوں بہتا ہی گیا اُس کو منانے کے لیے
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
گھنی زلفوں کے سائے میں چمکتا چاند سا چہرہ
تجھے دیکھوں تو کچھ راتیں سُہانی یاد آتی ہیں
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
مجھ میں پیوست ہو تم یوں کہ زمانے والے
میری مٹی سے میرے بعد نکالیں گے تمہیں
 
Top