News جہانگیر بدر مجھے اپنی بہو بنانا چاہتے ہیں، اداکارہ لیلیٰ کا دعویٰ

  • Work-from-home

waqas naseer

Super Star
Dec 24, 2009
5,722
3,037
1,313
32
mardan
میں نے ابھی جہانگیر بدر کی بہو بننے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے، اداکارہ لیلیٰ فوٹو: ٹی ایم این
لاہور: لالی ووڈ کی اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے جنرل سکریٹری اور سینیٹ میں قائد ایوان جہانگیر بدر مجھے اپنی بہو بنانا چاہتے ہیں۔
لالی ووڈ میں بولڈ کردار ادا کرنے والی اداکارہ لیلیٰ نے دعوٰی کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے جنرل سیکریٹری جہانگیر بدر مجھے اپنی بہو بنانا چاہتے ہیں تاہم میں نے ابھی اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
دوسری جانب جہانگیر بدر لاہور میں ایک پریس کانفرنس کررہے تھے اسی دوران لیلیٰ نے جب ان سے ہاتھ ملانے کی کوشش کی تو انہوں نے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔
 
Top