جَیسے نَنگے پاؤں اَور
پھَٹے پُرانے کَپڑوں والے بَچّے
اَپنی خالی جَیبوں کا اِحساس لِیے
دِل کو اَچھّی لَگنے والی
مَہنگی چِیزیں
کِسی دُکان کے بَند شِیشوں سے
پَہروں لَگ کر تَکتے ہیں نا
مَیں بھی تُم کو یُونہی جاناں
اَکثَر تَکتا رَہتا ہُوں
اَپنی خالی جَیبوں کا اِحساس لِیے
دِل کو اَچھّی لَگنے والی
مَہنگی چِیزیں
کِسی دُکان کے بَند شِیشوں سے
پَہروں لَگ کر تَکتے ہیں نا
مَیں بھی تُم کو یُونہی جاناں
اَکثَر تَکتا رَہتا ہُوں
@Don @saviou @shehr-e-tanhayi @Shiraz-Khan @Aaylaaaaa @Hoorain @DiLkash @Star24 @AnadiL @Umm-e-ahmad @Bird-Of-Paradise @Hoorain @khalid_khan @Armaghankhan @Aaidah @Ahmad-Hasan @CuTe_HiNa @fahadhassan @seemab_khan @Sunny_Rano @Dil-Wale @Mazyona @sonofaziz @Cali @Zia_Hayderi @isma33 @duaabatool @rooja @Rubi @Jhalli Churail @Shoaib_Nasir @imama @Shireen2410 @minaahil