جو چاہو

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
وہ ساس تھی یا بہو
پر تھی تو عورت
اس ناطے سے
وہ اس لڑائی کا حصہ
جو اس کی ذات کی نہیں
پر ہے تو اس کے قبیلے کی

زمانے کا چلن بدل تو سکتا
ساس ماں بن جائے
بہو بیٹی بن جائے
اس دنیا کیا کیانہین ہوتا
پر جو چاہو وہ نہیں ہوتا
 

soul_of_silence

Tm ki shy heer
Hot Shot
Jul 26, 2013
18,623
7,603
363
30
Lahore,Pakistan
زمانے کا چلن بدل تو سکتا
ساس ماں بن جائے
بہو بیٹی بن جائے
اس دنیا کیا کیانہین ہوتا
پر جو چاہو وہ نہیں ہوتا


waaah waaah
 
Top