جنید جمشید کی معافی

  • Work-from-home

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
مذہبی اسکالر” کی ٹوپی پہن کر، آج تحریف دین کی جارہی ہے- مسلمانوں کا المیہ یہ کہ وہ ان لوگوں کے مقلّد بنے ہوئے ہیں- یہ نام نہاد مولوی جو کچھ بھی بیان کردیں مسلمان اسی کو دین سمجھتے ہیں-

ابھی پچھلے دنوں کی بات ہے، کہ ایک مولوی نے، ایک اداکارہ کے لئے دین کی تعلیم کے برعکس، مجرم کو سزا دینے کی بجائے، اس سے محبت کا نظریہ پیش کیا تھا- اس اداکارہ پر توہیں مذہب کا مقدمہ چل رہا تھا اور انٹرنیٹ پر ان مولوی صاحب کی اس ادکارہ کے ہمراہ تصویر اور ان کی تقریر بار بار چلائی جارہی تھی- شکر ہے عدالت متاثر نہ ہوئی، اور مجرمین کو سزا سنادی گئی- ان میں سے ایک مجرم کو اعلیٰ حکومتی حکام کی مدد سے دبئی فرار کروادیا گیا ہے-

ابھی حال ہی میں ان مولوی کے ایک اور شاگرد نے ام مومینین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہماء کی توہین کا جرم کیا ہے- وہ اہانت حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہماء کے جرم کے مرتکب ہوئے ہیں-

اب جنید جمشید نے اعلانیہ توبہ کرلی اللہ رب العزت اس کی توبہ قبول فرمائے آمین اور اس کو حق کی طرف ہدایت دے آمین- البتہ علماء کرام پر یہ حق بنتا ہے کہ وہ مسلمانوں کو بتائیں کہ اہانت صحابہ کاجرم کرنے بعد معافی مانگنے سے عدالت عدالت معاف کرسکتی ہے یا وہ سزا دینے کی پابند ہے-.
طارق جمیل نے بات گول مول کی ہے اسے واضح طور پر بتانا چاہئے اس طرح کے بیان پر ریاست کو کیا کرنا چاہئے- نیز تبلیغی جماعت میں یہی قصہ ایک مولوی نے بیان کیا تھا میں نے خود سنا ہے- تبلیغی جماعت والے قصے کہانیوں پر چلتے ہیں انہیں اپنی اصلاح کرنی چاہئے- اس طرح کے قصے سنا کر وہ گمراہی پھیلا رہے ہیں-
بنوری ٹاؤن کے مفتی نعیم صاحب نے بھی جنید جمشید کی معافی کو سپورٹ کیا ہے- بنوری ٹاؤن ایک معتبر مدرسہ ہے انہیں جیند جمشید کی حمایت کرنے سے پہلے یہ سوچنا چاہئے کہ انہوں نے اپنی قبر میں جانا ہے- اگر اس طرح کی ہرزہ سرائی اور بعد میں معافی قبول کئے جانے کو وطیرہ بنا لیا گیا تو آئیندہ بھی لوگ میں انٹر نیٹ پر اپنی مقبولیت کے لئے ایسی حرکات شروع کردیں گے، چلو مشہوری ہوجائے گی، بعد میں معافی مانگ لیں گے- بلکہ آنسوؤں کے ساتھ رو رو کر معافی مانگ لیں گے، اس طرح ان کی ریٹنگ اور بڑھ جائے گی-
میں بنوری ٹاؤں پر دیوبندی کی سپورٹ کا الزام نہیں لگارہا ہوں، مگر ان کو جواب دینا ہوگا کہ جب شائستہ لودھی معافی مانگ رہی تھی تو بنوری ٹاؤن، ان کی مدد کو کیوں نہیں آیا تھا؟
kal hi dekhi thi maine b dono videos,,quite confusing...
cant say anything,,but its true agar is tara mafi maangne se maafi maan lena sahi hay to phir shaista lodhi ki b manni cahiye thi cauz wo to phir aalim-e-deen nhi hain magar ye to tableeghi jamat ka hissa hain..
i can just say,,Agar Junaid jamsed ki niyat sahi thi to Allah tala inki madad frmayain aameen
 
Zahabia

ρяιηcεss
VIP
Jan 23, 2014
14,997
6,868
363
ร๏๓є๏ภє'ร ђєคгt
kal hi dekhi thi maine b dono videos,,quite confusing...
cant say anything,,but its true agar is tara mafi maangne se maafi maan lena sahi hay to phir shaista lodhi ki b manni cahiye thi cauz wo to phir aalim-e-deen nhi hain magar ye to tableeghi jamat ka hissa hain..
i can just say,,Agar Junaid jamsed ki niyat sahi thi to Allah tala inki madad frmayain aameen
sis i dont think so ke junaid jamshed ki niyat kharab ho skti hai woh humesha se achy hein ...
 
  • Like
Reactions: Rukh-E-Aaftaab

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
yes... but i think ke junaid jamshed aisy nai hein unhein mauf ker dena chiaye
mujy is ky bary me koi malomat nahi so bina tasdeeq k me kisi ko bat nahi kr skti
but neyaton k haal tu Allah janta hia ...............ho sakta hai who dil se mafi mang raha ho.......
ap kis ko sport krna chahty hen shaysta ko ????
نیتوں کا حال جانتا ہے کہ کیا اس کے پیش نظر تھا- ہماری دعا ہے اللہ اس کو راہ ہدایت عطا فرمائے- لیکن اس سے توہین کا جرم سر ذد ہوا ہے، اور توہین بھی اس ہستی کی، جس کے لئے اللہ نے قرآن میں گواہی دی تھی- اتنی عظیم ہستی کے متعلق، اس طرح کا بیان کہ آپ مکر کررہی تھیں ناعوذ باللہ، مسلمانوں کے لئے نا قابل معافی جرم ہے- ریاست اس بات کی پابند ہوتی ہے کہ مجرم کو سخت ترین سزا دے-
چاہے شائستہ لودھی ہو، جنید جمشید، یا کوئی اور بااثر شخصیت، توہین صحابہ کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جاسکتی ہے- ہر مجرم، جرم کرنے کے بعد، معافی مانگتا ہے افسوس کا اظہار کرتا ہے- کیا عدالت اس بنا پر اس کو معاف کردیتی ہے؟
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
نیتوں کا حال جانتا ہے کہ کیا اس کے پیش نظر تھا- ہماری دعا ہے اللہ اس کو راہ ہدایت عطا فرمائے- لیکن اس سے توہین کا جرم سر ذد ہوا ہے، اور توہین بھی اس ہستی کی، جس کے لئے اللہ نے قرآن میں گواہی دی تھی- اتنی عظیم ہستی کے متعلق، اس طرح کا بیان کہ آپ مکر کررہی تھیں ناعوذ باللہ، مسلمانوں کے لئے نا قابل معافی جرم ہے- ریاست اس بات کی پابند ہوتی ہے کہ مجرم کو سخت ترین سزا دے-
چاہے شائستہ لودھی ہو، جنید جمشید، یا کوئی اور بااثر شخصیت، توہین صحابہ کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جاسکتی ہے- ہر مجرم، جرم کرنے کے بعد، معافی مانگتا ہے افسوس کا اظہار کرتا ہے- کیا عدالت اس بنا پر اس کو معاف کردیتی ہے؟
waise muje pta nae k aise kuch b kehna sahi hay ya nhi,,ALlah tala maaf frmayain
magar agar wo video dekhain to dekhte huye zra b mehsus nhi hota k intentionally is iraadey se kuch b kaha gya ho,,,wo itne fluently waqya sunaya gya tha,,phir jis tara wo maafi maang rhe thay us se b nae lagga khair..

waise ye waqyaat authentic hain?
 
DiLkash

♥N's Lucky Charm ♥
VIP
Nov 9, 2014
6,668
3,962
513
نیتوں کا حال جانتا ہے کہ کیا اس کے پیش نظر تھا- ہماری دعا ہے اللہ اس کو راہ ہدایت عطا فرمائے- لیکن اس سے توہین کا جرم سر ذد ہوا ہے، اور توہین بھی اس ہستی کی، جس کے لئے اللہ نے قرآن میں گواہی دی تھی- اتنی عظیم ہستی کے متعلق، اس طرح کا بیان کہ آپ مکر کررہی تھیں ناعوذ باللہ، مسلمانوں کے لئے نا قابل معافی جرم ہے- ریاست اس بات کی پابند ہوتی ہے کہ مجرم کو سخت ترین سزا دے-
چاہے شائستہ لودھی ہو، جنید جمشید، یا کوئی اور بااثر شخصیت، توہین صحابہ کی اجازت کسی کو بھی نہیں دی جاسکتی ہے- ہر مجرم، جرم کرنے کے بعد، معافی مانگتا ہے افسوس کا اظہار کرتا ہے- کیا عدالت اس بنا پر اس کو معاف کردیتی ہے؟
bilkul theek kaha ap ny but sharyat me zahir ko dekha jay ga
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
kal hi dekhi thi maine b dono videos,,quite confusing...
cant say anything,,but its true agar is tara mafi maangne se maafi maan lena sahi hay to phir shaista lodhi ki b manni cahiye thi cauz wo to phir aalim-e-deen nhi hain magar ye to tableeghi jamat ka hissa hain..
i can just say,,Agar Junaid jamsed ki niyat sahi thi to Allah tala inki madad frmayain aameen
sis i dont think so ke junaid jamshed ki niyat kharab ho skti hai woh humesha se achy hein ...
Allah knows better :)
yup
Allah tala haq ki madad frmayain aameen
yea sis but its confusing ager jamshed ghalt hoty to bhi unhon ne maafi to mangi naaa...
اس بات پر سب متفق ہیں کہ اس سے توہین کا جرم سرذد ہوا ہے- اب انکی نیت تھی یا ایسے ہی انکی زبان سے نکل گیا تھا- یہ اللہ بہتر جانتا ہے- میں تو اتنا جانتا ہوں کہ جب کوئی وڈیو ریلیز کی جاتی ہے تو سب کچھ کا باقاعدہ پلان بنایا جاتا ہے- بعض شاٹ دوبارہ لئے جاتے ہیں اور اپنا مقصد حاصل کیا جاتا ہے-
اگر اس وڈیو پر ری ایکشن نہیں آتا تو، میں نہیں سمجھتا کہ وہ معافی بھی مانگتا- افسوس تو اس بات پر ہوتا ہے کہ جب اس نے توہین کی تو سب لوگ ہنس رہے تھے- میرا دل تڑپ اٹھا کہ ایک بھی مسلمان نہیں ہے جسے یہ بات بری لگی ہو کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبوب زوجہ پر اتنا گھٹیا الزام لگ رہا ہو کہ وہ پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت حاصل کرنے کے لئے مکر رہی ہوں، انھیں پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت بھی نہ سدھار سکی ہو- یہ سب سن کر لوگوں کا ہنسنا، مفتی نعیم کا ان کی طرف داری کرنا- لوگوں یہ ڈوب مرنے کا مقام ہے
-​
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
It is aanswer on recent VDO on internet in favour of Junaid Jamshed
گٹی سے زبان کھینچنے کا زعم بہت ہے آپکو- یہ دنیا تو گذر جائے گی، مگر لوگوں کو گمراہ کرنے کا گناہ بہت بڑا گناہ ہے-
بخاری شریف میں واقعہ کیا حضرت عایشہ کی توہین پر بیان ہوا ہے- مجمع کے ہسنے پہلے جنید جمشید نے ہنسی دی تھی تو لوگوں نے ان کا ساتھ دیا تھا-
آپ جزباتیت کا شکار نہ ہوں نہ اس بات پر سیخ پا ہوں کے مخالفت بریلوی کررہے ہیں یا شیعہ کررہے ہیں- آپ یہ دیکھیں کہ دیوبندی نے کیوں خاموشی اختیار کی ہوئی ہے- کیا عظمت صحابہ اس پر موقوف ہو گئی ہے کہ اپنے مسلک والا اگر گستاخی کرے تو اس کی طرف داری کرو-
معافی اللہ اور بندے کا معاملہ ہے- اگر جرم سرذد ہوتا ہے تو سزا دینا ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے- آپ وہ حدیث بھول گئے جس میں ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے قریش کی بااثر خاتون کو معاف کرنے کی بجائے فرمایا تھا کہ وہ حضرت فاطمہ رض کو بھی سزا دیتے-
براہ مہربانی امت کو گمراہ نہ کریں، مجرم کی معاونت نہ کی جائے، اور معافی کی بات کو غلط معنی نہ بیان کیا جائے- کیا آپ دین سے "حدود اور تعزیر" کے قوانین کو خارج کرکے، صرف معافی معافی چلانا چاہتے ہیں- اس لحاظ دیکھا جائے تو جرم کو فروغ ہوگا- ہر مجرم ،جرم کرکے معافی مانگ لے گا- آپ لوگ معافی کی بات کو مجرم بچانے کے لئے استعمال نہ کرو
 
Angel_A

♥møhæbbæţ♥
TM Star
Nov 22, 2014
2,120
1,255
1,213
^_^Moon^_^
Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @Kachu maasi @*Sarlaa* @Seap
@Abidi @Sid_diQa @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam
@NamaL @Fa!th @MSC @~Ambitiou$ Girl~ @Armaghankhan @yoursks @SaaD_KhaN @thefire1
@Hira_Khan @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo
@shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon
@Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Prince_Dastan
@S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Huree
@Aayat @italianVirus @Ziddi_anGel @Shiraz-Khan @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786
@Bird-Of-Paradise @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @Ezabela
@Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @FaRiShtay BaHaRay @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli
@Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail
@errorsss @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy
@saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @reality @illusionist @DesiGirl @huny
@Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil @Fanii @naazii
@Ichigo [USERGROUP=86]@TM_STAFF[/USERGROUP] @Zakwan @ullo @raaz the secret @Unsaid Words @Charming_Deep @whiteros
@Dreem @sonyki @Azb @SindhiB0Y @Piyare Afzal @7thSky @Menaz @RaPuNzLe @Mehar_G786
@maryoom @Poetry_Lover @cUriOuX @Pari_Qrakh @Miss Khan @Twinkle Queen @Haaan_meiN_Pagal_Hon
@dur-e-shawar @ShyPrincess @chai-mein-biscuit @*SHB* @Bul_Bul @innocent_jannat @sweet_lily @Aaylaaaaa
@p3arl @onemanarmy @Rukh-E-Aaftaab @X_w @sitara_rani @Dove @Just_Like_Roze @shining_galaxy
@RaPuNzLe @Arz0o @Shikra-e-Ab'bar @Ocean_Eyes @CuTe_HiNa @Nadaan_Shazie @ShOna* @ali143 @Angel_A @Iceage-TM
@Jahanger @Missing_Person @Raza-G @umeedz @jimmyz @ali143
Waqai may sab log matlabi hote hai
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
مولانا ساجد صاحب، السلام علیکم،
حقیقت یہ ہے کہ جنید جمشید نے ام مو منین کے خلاف اہانت آمیز الفاظ اسعتمال کئے ہیں- اس پر اسنے معافی بھی مانگی ہے اللہ اسکی معافی کو قبول کرے اور اسکو ہدایت عطا فرمائے، آمین
جنید جمشید اوراس کے علاوہ وہ تمام اصحاب جو اہانت صحابہ کے مرتکب ہوئے ہیں، چاہے وہ بریلوی یا شیعہ یا دیوبندی ہوں وہ مجرم ہیں اور ان کو سزا دینی چاہئے-
جنید جمشید کا مقدمہ درج ہو چکا ہے، قانون کے مطابق اس کو چلنے دیں، اگر جرم ثابت ہوجاتا ہے تو وہ اپنے کئے کی سزا بھگتے گا، اور اگر معصوم ہوا تو بری ہوجائے گا- ایک ایسا شخص جس پر الزام ہے اس کے لئے ایک عالم دین کو اتنا سیخ پا ہونے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ یہ آپ کے منصب کے شایان شان ہے- احمد رضا خان نے جس قسم کے الفاظ استعمال کئے، آپ کو انہیں بیان کرتے ہوئے ذرا بھی شرم نہ آئی، افسوس صد افسوس- نقل کفر ، کفر باشد-
ایک مسلمان ہونے کے ناطے مجھے جنید جمشید کے الفاظ سے شدید تکلیف ہوئی ہے اور میں چاہتا ہوں کہ اس کو عبرتناک سزا دی جائے تاکہ آہندہ کسی کو یہ جرات نہ ہو- چاہے اس کا تعلق کسی بھی دین اور دھرم سے ہو- آپ لوگ جنید جمشید کی حمایت میں معافی کو بہت اجاگر کررہے ہیں- جس سے اسلام کے قانون "حدود اور تعزیر" پردہ پوشی ہورہی ہے یہاں میں آپ کی یاد دھانی کرادوں کہ جب قریش کی ایک بااثر خاتون کو سزا سے بچانے کی کوشش کی گئی پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا فرمایا تھا- اگر آپ علماء حق کا کردار ادا کرنا چاہتا ہیں تو جنید جمشید کو تحفظ دینے کی بجائے اسے قانون کے حوالے کردیجئے
-​
 
Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
yes... but i think ke junaid jamshed aisy nai hein unhein mauf ker dena chiaye
Pata nahi ya sakhs kase bat kar raha hy aik din dar insan k samny aik adakara ko mila raha hy jab k auno ny mafi bhi mangh li hy ....pata nahi ya insan apny ap ko khud bara alim samghta hy aik mufti k calang kar raha hy
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
Pata nahi ya sakhs kase bat kar raha hy aik din dar insan k samny aik adakara ko mila raha hy jab k auno ny mafi bhi mangh li hy ....pata nahi ya insan apny ap ko khud bara alim samghta hy aik mufti k calang kar raha hy

حضرت قاسم بن محمد سے روایت ہے کہ (سر کے شدید درد کی وجہ سے) حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا ہائے رے سر! اس پر رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر ایسا میری زندگی میں ہوگیا (یعنی تمہارا انتقال ہوگیا) تو میں تمہارے لئے استغفار اور دعا کروں گا-حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا افسوس، اللہ کی قسم ! میرا خیال ہے آپ میرا مرجانا ہی پسند کرتے ہیں اور ایسا ہوگیا تو آپ تو اسی رات اپنی کسی بیوی کے ہاں گذاریں گے- رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بلکہ میں خود سر درد میں مبتلا ہوں- میرا ارادہ ہوتا تھا کہ ابوبکر رضی اللہ عنہ اور ان کے بیٹے کو بلا بھیجوں اور انہیں (خلافت کی) وصیت کردوں- کہیں ایسا نہ ہو کہ میرے بعد کہنے والے کچھ اور کہیں ( کہ خلافت ہمارا حق ہے) یا آرزو کرنے والے کسی اور بات کی آرزو کریں (ہم خلیفہ ہو جائیں) پھر میں نے اپنے جی میں کہا (اسکی ضرورت ہی کیا ہے) خود اللہ تعالیٰ ابوبکر رضی اللہ عنہ کے سوا اور کسی کو خلیفہ نہ ہونے دے گا نہ مسلمان اور کسی کی خلافت قبول کریں گے-

اس حدیث کو اچھی طرح پڑھیں- اس میں کہاں عورت کے مکر کی بات پیدا ہوتی ہے- اب جنید جمشید کے بیان کو پڑھیں تو یہ بات واضح ہو جاتی ہے حدیث کو جان بوجھ کر مسخ کیا گیا ہے
 
Last edited:

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
woh is bat ka haq rakhta hai usy mauf ker dia jaye :(
Court us k jurm ka jaeza le- agar woh guilty nahi he to us ko bari kar dey otherwise us ko ebratnaak saza di jaey ta k. pher kisi ki himmat na ho, esa karney ki
 
Last edited:
  • Like
Reactions: Huree
Top