جب زندگی شروع ہوگی

  • Work-from-home

farsun

Newbie
Jul 11, 2011
18
16
3
37




تعارف

عامر خاکوانی صاحب اپنے کالم میں لکھتے ہیں

اسلام آباد میں مقیم ایک دوست عامر عبداللہ نے یہ ناول ان ریمارکس کے ساتھ بھیجا کہ یہ زندگی بدل دینے والی کتا ب ہے، سچ تو یہ ہے کہ پہلے پہل اس تعریف میں مبالغہ محسوس ہوا۔ ۔ خیر ابویحیی صاحب کے اس ناول " جب زندگی شروع ہوگی" کو پڑھنا شروع کیا ۔ پہلے باب نے ایسا گرفت میں لیا کہ پورا ناول ایک ہی نشست میں پڑھا۔ آج کل کم ہی کتابیں ایسی مشقت پر مجبور کرتی ہیں ۔ عام طور پر کسی کتاب کے دس بیس صفحات یک لخت پلٹا دیئے جائیں تو کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔ " جب زندگی شروع ہوگی" البتہ یکسر مختلف ناول ہے ۔ اپنی ایک رات اس پر صرف کرنے ے بعد پورے اعتماد سے یہ کہہ سکت ہوں کہ یہ واقعتا زندگی بدل دینے والی کتاب ہے۔ جھنجھوڑ دینے والا متن۔۔۔ ایک لرز دینے والا تجربہ۔

DOWNLOAD
 
  • Like
Reactions: hoorain
Top