تیز رفتار انٹرنیٹ کس کمپنی کا ہے؟ حکومت نے تفصیلات جاری کردیں

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پاکستان میں
3G - 4G
انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا دعویٰ تو ہر موبائل فون کمپنی کرتی ہے مگر کچھ کمپنیوں کی سروس اس قدر ناقص ہے کہ اسے سراسر دھوکہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ پاکستانی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے اپنی تازہ ترین کوالٹی آف سروس رپورٹ میں نہ صرف ایسی کمپنیوں کا پول کھول دیا ہے بلکہ بہترین سروس فراہم کرنے والی کمپنی کا نام بھی سب کے سامنے آ گیا ہے۔ ویب سائٹ پروپاکستانی کی رپورٹ کے مطابق موبائل ڈیٹا سپیڈ ( موبائل فون پر دستیاب انٹرنیٹ کی سپیڈ ) کے مقابلے میں زونگ (Zong) نے تمام کمپنیوں کو واضح فرق کے ساتھ شکست دے دی ہے، جبکہ ٹیلی نا ر وہ کمپنی ہے کہ جس کے انٹرنیٹ کی رفتار بڑھنے کی بجائے کم ہو رہی ہے۔ سروے رپورٹ کے مطابق اول نمبر پر آنیوالی کمپنی زونگ کے 3G انٹرنیٹ کی اوسط رفتار 7.71 Mbps ہے جبکہ دوسرے نمبر پر آنیوالی کمپنی موبی لنک کی اوسط 3Gانٹرنیٹ سپیڈ 5.04 Mbps ہے۔ یوفون کی اوسط 3G سپیڈ 1.17 جبکہ ٹیلی نار کی اوسط 3Gسپیڈ 1.94 Mbps ہے۔ واضح رہے کہ پی ٹی اے کے گزشتہ کوالٹی آف سروس سروے میں ٹیلی نار کی اوسط 3Gسپیڈ 2.2 Mbps تھی، جو اس سروے میں کم ہو کر 1.94 Mbps پر آچکی ہے۔ طاقتور سگنلز کے شعبے میں بھی زونگ اول نمبر پر رہی، جبکہ موبی لنک کا دوسرا ، ٹیلی نار کا تیسرا اور یوفون کا چوتھا نمبر رہا۔ 2Gنیٹ ورک کی دستیابی میں بھی اول پوزیشن زونگ کی رہی ، دوسرے نمبر پر وارد ، تیسرے نمبر پر ٹیلی نار ، چوتھے پر موبی لنک اور پانچویں پر یوفون رہی۔ آواز کی کوالٹی کے شعبے میں ٹیلی نار سرفہرست رہی، جبکہ یوفون دوسرے ، موبی لنک اور وارد تیسرے اور زانگ چوتھے نمبر پر رہی۔SMS کامیابی سے پہنچانے میں زونگ کا پہلا نمبر رہا ، دوسرے نمبر پر ٹیلی نار اور یوفون ، وارد تیسرے اور موبی لنک چوتھے نمبر پر رہی۔
Network.jpg
 
Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
ap konsa net use karte?

View attachment 109721
 
  • Like
Reactions: Untamed-Heart

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
thori tafseelaat btayain gey plz :p
yeh telephonic cable service hai
supernet company hai jin ka hum istimal kar rahe hain
kaafi behtareen service hai
mgr ziada detail main nahi janta
IT department se pochna parhega
mobile main istilam nahi karta is liye uska mjhe nahi maloom
 
  • Like
Reactions: Hoorain

Hoorain

*In search of Oyster Pearls*
VIP
Dec 31, 2009
108,467
40,710
1,313
A n3st!
yeh telephonic cable service hai
supernet company hai jin ka hum istimal kar rahe hain
kaafi behtareen service hai
mgr ziada detail main nahi janta
IT department se pochna parhega
mobile main istilam nahi karta is liye uska mjhe nahi maloom
aap muje details bta sakte hain pooch k?
k kia Equipment required hay?
Installation aur monthly charges kitne hain?
unlimited usage hay ya limited?
aur kin kin cities may available hay?
 
Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
aap muje details bta sakte hain pooch k?
k kia Equipment required hay?
Installation aur monthly charges kitne hain?
unlimited usage hay ya limited?
aur kin kin cities may available hay?
Ji zaroor
main pooch ke tamaam detail apko forward kar dunga
Insha Allah
 
Top