,تم معاف کرنا پر
_محبت یوں نہیں ہوتی
_،دل میں مکاریاں رکھو
_،بہت غداریاں رکھو
_،ہم کو اپنا کہو تم اور
_،غیروں سے یاریاں رکھو
...،ہم سے جتلاؤ وفا تم
_،کہیں اور وفاداریاں رکھو
_،کسی کو دین و ایماں مانو
_،اور ہم سے کفاریاں رکھو
...،تم معاف کرنا پر
_!!_محبت یوں نہیں ہوتی
_محبت یوں نہیں ہوتی
_،دل میں مکاریاں رکھو
_،بہت غداریاں رکھو
_،ہم کو اپنا کہو تم اور
_،غیروں سے یاریاں رکھو
...،ہم سے جتلاؤ وفا تم
_،کہیں اور وفاداریاں رکھو
_،کسی کو دین و ایماں مانو
_،اور ہم سے کفاریاں رکھو
...،تم معاف کرنا پر
_!!_محبت یوں نہیں ہوتی