ترکی میں مرمت کے دیوران حیرت انگیز دریافت ، ایسی چیزوں کی برآمد کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں۔

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
ترکی میں ایک شخص اپنے گھر کی تعمیر و مرمت کا کام کروا رہا تھا، جب اس نے گھر کے تہہ خانے کی ایک دیوار گرا کر وہاں نئی دیوار کے لیے کھدائی شروع کی تو نیچے ایک سرنگ نکل آئی جسے دیکھ کر وہ دنگ رہ گیا۔ ماہرین آثار تب سے اس سرنگ کی کھدائی کر رہے تھے اور اب سرنگ سے آگے ایک ایسی چیز دریافت ہو چکی ہے جس نے پوری دنیا کو ششدر کر دیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق اس شخص کے گھر کے نیچے ایک 18 منزلہ قدیم شہر موجود ہے جس میں 20 ہزار سے زائد لوگوں کے رہنے کی گنجائش ہے۔

میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ حیران کن دریافت ترکی علاقے کیپا ڈوسیا میں ہوئی ہے۔ جب اس شخص نے اپنے گھر کے تہہ خانے میں نمودار ہونے والی سرنگ میں کھدائی کی تو وہ آگے ایک خفیہ کمرے میں جا کر کھلی اور پھر اس سے آگے کئی کمرے اور پھر اب جا کر پورا شہر دریافت کیا جا چکا ہے ۔ ماہرین کے مطابق اس زیر زمین شہر میں 20 ہزار کے لگ بھگ لوگ رہائش پذیر تھے اور ان کے جانور اور کھانے پینے کا مکمل سامان بھی اس 18 منزلہ شہر میں وافر موجود ہوتا تھا۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ” یہ شہر 780 ء سے 1180ء کے درمیان باز نطینی سلطنت کے عہد میں بسایا گیا جس میں کئی کچن، چرچ، مقبرے، سکول، کمیونل رومزو دیگر عمارات ہیں۔ ممکنہ طور پر یہ شہر بانطینی سلطنت کی عربوں کے ساتھ جنگوں میں محفوظ رہنے یا قدرتی آفات سے بچنے کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق اس شہر کے 600 داخلی و خارجی راستے ہیں۔
ان راستوں پر بھاری پتھروں کے دروازے ہیں جو بیرونی حملہ آوروں کے حملے کی صورت میں بند کر دیئے جاتے تھے تاکہ وہ اندر داخل نہ ہو سکیں۔ شہر کی منزل کے الگ الگ داخلی و خارجی راستے بنائے گئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس شہر کا نام ڈیرینکیو (Derinkuyu) تھا جو تاحال آدھا ہی کھودا جا سکا ہے۔ باقی آدھے شہر تک ابھی تک رسائی ممکن نہیں ہو سکی۔










 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
@Don @RedRose64 @saviou @Shiraz-Khan @AnadiL @Bird-Of-Paradise @DiLkash @shehr-e-tanhayi
@Ahmad-Hasan @fahadhassan @Umm-e-ahmad @Abidi @Aayat @Aina_ @Armaghankhan @Angel_A @Ajnabhi @-Anna- @*Arshia*@Aks_ @Aaidah @Aizaa @amerzish_malik @Arz0o @Arzoomehak @Asheer @Atif-adi @Awadiya @Aaylaaaaa @Ayesha-Ali @Afnan_ @A7if @Aliean @Adorable_Pari @Awesome_Sunny @Ajnabee_Hoon @Babar-Azam @Blue-Black @Bela @Brilliant_Boy @Binte_Hawwa @bilal_ishaq_786 @baba-cakes @Banjara_ @chai-mein-biscuit @CuTe_HiNa @Cheeky @Charming_Deep @colgatepak @Catastrophe @Chai- mein-biscut @Danee @Dua001 @DevilJin @Dua_ @Dreamy Boy @dur-e-shawar @diya. @DeMon- @Diya_noor @Dil-Wale @duaabatool @Eshal-Hoor @errorsss @Elif @Faiz4lyf @Flower_Flora @Fizaali @Fatima- @France-Boy @genuine @gullubat @gulfishan @Ghazal_Ka_Chiragh @Guriya_Rani
@huny @H@!der @H!N@ @Hoorain @hania7012 @HWJ @Haider_Mk @Haya_ @Hay-at
@Iceage-TM @i love sahabah @italianVirus @illusionist @Island_Jewel @ijazamin @imama
@junaid_ak47 @Justin_ @Jahanger @Just_Like_Roze @kaskar @Kavi @khalid_khan @koochi @KrazzzyBoy
@lovely_eyes @Lost Passenger @Lightman @LUBABA @LostSea @Lafanter
@Mano_Doll @Mahen @maanu115 @Mantasha_Zawaar @Manxil @Marah @Mas00m-DeVil @marib @Menaz @minaahil @Meekaeel @MSC @Minal @mrX @MumS @Muhammad_Rehman_Sabir @Mawaa_Khan @Mazyona
@Nadaan_Shazie @Naila_Rubab @namaal @NamaL @Nikka_Raja @nighatnaseem21 @Noor_Afridi @nizamuddin @Noman- @Ocean-of-love @onemanarmy @p3arl @Pari_Qrakh @Prince-Farry @Princess_Nisa @Princess_E @pakhtun @PrinCe_ @Raat ki Rani @raaz the secret @Rahath @Ramsha_Cat @Ramiz @RaPuNzLe @reality @REHAN_UK @Robina_Rainbow @rooja @seemab_khan @Syeda-Hilya @sweet-c-chori @ShehrYaar @shailina @Shoaib_Nasir @Salman_ @S_M_Muneeb @Star24 @sonofaziz @shzd @Sunny_Rano @Silent_tear_hurt @sweet bhoot @silent_heart @Sanafatima @SairaRizwan @Sweeta @Shona619 @La-Haasil
@soul_of_silence. @Stylo_Princess @SUMAIKA @soul_snatcher @sweet_lily @sweet_c_kuri @Shayana @Sahil_ @MysTeri0uS @SadiaXtyle @Toobi @Twinkle Queen @Tanha_Dil @Tariq Saeed @ujalaa @Umeed_Ki_Kiran @umeedz @unpredictable2 @Untamed-Heart @Vasim @Wafa_Khan @wajahat_ahmad @X_w @yoursks @Yuxra @Zia_Hayderi @zaryaab @Ziddi_anGel @zonii @Z-4-Zahid @zealous @Zaad @Zypher @Zahabia @Zulfishan
 
Top