بہت دنوں کی بات ہے

  • Work-from-home

whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
بہت دنوں کی بات ہے
فضاء کو یاد بھی نہیں
یہ بات آج کی نہیں

بہت دنوں کی بات ہے
شباب پُر بہار تھی
ہوا بھی خوشگوار تھی
نجانے کیوں مچل پڑا
میں اپنے گھر سے چل پڑا

کسی نے مجھ کو روک کر
بڑی ادا سے ٹوک کر
کہا کہ لوٹ آئیے
میری قسم، نہ جائیے

مگر مجھے خبر نہ تھی
ماحول پر نظر نہ تھی
میں اپنے گھر سے چل پڑا

میں اپنے گھر سے چل پڑا
میں شہر سے پھر آ گیا
خیال تھا کہ پا گیا
اُسے، جو مجھ سے دور تھی
مگر میری ضرور تھی

پھر اک حسین شام کو
میں چل پڑا سلام کو
گلی کا رنگ دیکھ کر
نئی ترنگ دیکھ کر
مجھے بڑی خوشی ہوئی

میں کچھ اِسی خوشی میں تھا
کسی نے جھانک کر کہا
پرانے گھر نہ جائیے
میری قسم، نہ آئیے

چلا ہوں گھر کو چھوڑ کر
نجانے جائوں گا کدھر
کوئی نہیں جو روک لے
کوئی نہیں جو ٹوک لے
کہے۔۔۔۔ کہ لوٹ آئیے
میری قسم، نہ جائیے
میری قسم، نہ جائیے

ضروری نوٹ: یہ جو کچھ بھی لکھا ہے شاعر نے خود لکھا ہے، مجھ سے پوچھ کر نہیں لکھا۔۔ اس لیے اس نظم کی بابت جو بھی سوالات ہے شاعر سے براہ راست کیے جائیں۔۔۔ اور شاعر کون ہے یہ بھی خود ہی تلاش کر لیا جائے۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔
بطور خاص @Ally
:p:p

@Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @White orchid @Mystery @Seap @Abidi @Shizu @Iceage-TM @Toobi @i love

sahabah @Prince-Farry @Janan @NamaL @Fa!th @MSC @~Ambitiou$ Girl~ @Armaghankhan @yoursks @SaaD_KhaN @thefire1

@Hira_Khan @MIS_MaHa @zulfi_kulfi @Guriya_Rani @Ally @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @shzd @p3arl @Fantasy

@Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon @Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan

@amazingcreator @marib @S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Aayat

@italianVirus @Aa$hi @saviou @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786 @Pakistani_angel @shailina

@Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @NailaRubab @fouziakhan @cute_baji @Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi

@sweet bhoot @Lightman @Leeza_Rose @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli @Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt

@gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail @errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan

@smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy @saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra

@reality @illusionist @huny @Shiraz-Khan @Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil

@UbedThaheem @Fanii @naazii
ab puchhna to padega ap ne jo share kia
btw bohat khoob :)
 
Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
یہ انڈیا کے مشہور شاعر سلام مچھلی شہری کی مشہور نظم ہے ۔
کسی زمانے میں جگجیت گائی
 
Armaghankhan

Likhy Nhi Ja Sakty Dukhi Dil K Afsaany
Super Star
Sep 13, 2012
10,433
5,571
1,313
KARACHI
بہت دنوں کی بات ہے
فضاء کو یاد بھی نہیں
یہ بات آج کی نہیں

بہت دنوں کی بات ہے
شباب پُر بہار تھی
ہوا بھی خوشگوار تھی
نجانے کیوں مچل پڑا
میں اپنے گھر سے چل پڑا

کسی نے مجھ کو روک کر
بڑی ادا سے ٹوک کر
کہا کہ لوٹ آئیے
میری قسم، نہ جائیے

مگر مجھے خبر نہ تھی
ماحول پر نظر نہ تھی
میں اپنے گھر سے چل پڑا

میں اپنے گھر سے چل پڑا
میں شہر سے پھر آ گیا
خیال تھا کہ پا گیا
اُسے، جو مجھ سے دور تھی
مگر میری ضرور تھی

پھر اک حسین شام کو
میں چل پڑا سلام کو
گلی کا رنگ دیکھ کر
نئی ترنگ دیکھ کر
مجھے بڑی خوشی ہوئی

میں کچھ اِسی خوشی میں تھا
کسی نے جھانک کر کہا
پرانے گھر نہ جائیے
میری قسم، نہ آئیے

چلا ہوں گھر کو چھوڑ کر
نجانے جائوں گا کدھر
کوئی نہیں جو روک لے
کوئی نہیں جو ٹوک لے
کہے۔۔۔۔ کہ لوٹ آئیے
میری قسم، نہ جائیے
میری قسم، نہ جائیے

ضروری نوٹ: یہ جو کچھ بھی لکھا ہے شاعر نے خود لکھا ہے، مجھ سے پوچھ کر نہیں لکھا۔۔ اس لیے اس نظم کی بابت جو بھی سوالات ہے شاعر سے براہ راست کیے جائیں۔۔۔ اور شاعر کون ہے یہ بھی خود ہی تلاش کر لیا جائے۔۔۔۔ شکریہ۔۔۔
بطور خاص @Ally
:p:p

@Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @White orchid @Mystery @Seap @Abidi @Shizu @Iceage-TM @Toobi @i love

sahabah @Prince-Farry @Janan @NamaL @Fa!th @MSC @~Ambitiou$ Girl~ @Armaghankhan @yoursks @SaaD_KhaN @thefire1

@Hira_Khan @MIS_MaHa @zulfi_kulfi @Guriya_Rani @Ally @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @shzd @p3arl @Fantasy

@Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon @Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan

@amazingcreator @marib @S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Aayat

@italianVirus @Aa$hi @saviou @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786 @Pakistani_angel @shailina

@Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @NailaRubab @fouziakhan @cute_baji @Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi

@sweet bhoot @Lightman @Leeza_Rose @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli @Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt

@gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail @errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan

@smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy @saimaaaaaaa @Nighaat @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra

@reality @illusionist @huny @Shiraz-Khan @Hudx @StunninG_BeauTy @Zia_Hayderi @maryamtaqdeesmo @Fadiii @minaahil

@UbedThaheem @Fanii @naazii
very nice
 
  • Like
Reactions: DesiGirl
Top