SaRkaR Newbie Aug 14, 2008 12,690 4,289 0 pakistan Oct 28, 2009 #1 پنکھے کی رُکی نبض چلانے کے لئے آ کمرے کا بُجھا بلب جلانے کے لئے آ تمہیدِ جدائی ہے اگرچہ تیرا ملنا آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ
پنکھے کی رُکی نبض چلانے کے لئے آ کمرے کا بُجھا بلب جلانے کے لئے آ تمہیدِ جدائی ہے اگرچہ تیرا ملنا آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لئے آ