اگر وہ مہرباں ہوُتا

  • Work-from-home

whiteros

'"The queen of kindness''
Super Star
Dec 20, 2011
10,936
3,866
1,313
Wawa KIA bat Hai [QUOTEKIA hehr-e-tanhayi, post: 2993483, member: 80870"]Aslaam O Allaykum...

Aik Nazam parhi... achi lagi to socha k yahan share karon


اگر وہ مہرباں ہوُتا
تو میری آنکھ میں
نہ جھلملاتی یہ نمی ہوتی
نہ میرے دل کی وادی میں
خزاں کا قافلہ رُکتا
اگر وہ مہرباں ہوتا
مری بے نور آنکھوں میں
ستارے قید کر دیتا
مری زخمی ہتھیلی پہ
وہ کوئی پھول دھر دیتا
مرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں لے کر
وہ یہ کہتا۔۔۔
محبت۔۔۔ روشنی ہے رنگ ہے خوشبو ہے ستارہ ہے
!
قسم مجھ کو محبت کی
مُجھے تُو سب سے پیارا ہے
مگر ایسا وہ تب کہتا
اگر وہ مہرباں ہوُتا
[/QUOTE]

Wawa kia
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Aslaam O Allaykum...

Aik Nazam parhi... achi lagi to socha k yahan share karon


اگر وہ مہرباں ہوُتا
تو میری آنکھ میں
نہ جھلملاتی یہ نمی ہوتی
نہ میرے دل کی وادی میں
خزاں کا قافلہ رُکتا
اگر وہ مہرباں ہوتا
مری بے نور آنکھوں میں
ستارے قید کر دیتا
مری زخمی ہتھیلی پہ
وہ کوئی پھول دھر دیتا
مرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں لے کر
وہ یہ کہتا۔۔۔
محبت۔۔۔ روشنی ہے رنگ ہے خوشبو ہے ستارہ ہے
!
قسم مجھ کو محبت کی
مُجھے تُو سب سے پیارا ہے
مگر ایسا وہ تب کہتا
اگر وہ مہرباں ہوُتا

Buhut Khoob hai ...
 

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
Aslaam O Allaykum...

Aik Nazam parhi... achi lagi to socha k yahan share karon


اگر وہ مہرباں ہوُتا
تو میری آنکھ میں
نہ جھلملاتی یہ نمی ہوتی
نہ میرے دل کی وادی میں
خزاں کا قافلہ رُکتا
اگر وہ مہرباں ہوتا
مری بے نور آنکھوں میں
ستارے قید کر دیتا
مری زخمی ہتھیلی پہ
وہ کوئی پھول دھر دیتا
مرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھ میں لے کر
وہ یہ کہتا۔۔۔
محبت۔۔۔ روشنی ہے رنگ ہے خوشبو ہے ستارہ ہے
!
قسم مجھ کو محبت کی
مُجھے تُو سب سے پیارا ہے
مگر ایسا وہ تب کہتا
اگر وہ مہرباں ہوُتا


ﮐﮩﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ ؟؟
ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﺎﮔﻞ
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﺏ ﺗﻮ ﻋﯿﺪﯾﮟ ﺑﮭﯽ
ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﺳﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﮯ
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺍﮎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺘﮯ
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﮯ
ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ " ﮔﻔﭧ " ﻟﯿﺘﮯ ﮨﻮ
ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ " ﮔﻔﭧ " ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮ
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﮭﻞ ﮐﺮ ﻧﮧ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﻮ
ﮐﺒﮭﯽ ﮐﮭﻞ ﮐﺮ ﻧﮧ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﻮ
ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﮐﻞ، ﺑﮩﺖ ﺍﭘﺴﭧ، ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﻮ
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﭼﺎﻧﺪ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﻣﻮﮈ ﺩﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮ
ﻭﮦ ﮐﺎﻏﺬ ﭘﮭﺎﮌ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮ
ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻭﺍﺳﺘﮯ ﺟﻦ ﭘﺮ
ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺷﻌﺮ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮ
ﻧﮧ ﺟﯿﺘﮯ ﮨﻮ ﻧﮧ ﻣﺮﺗﮯ ﮨﻮ
ﺳﻨﻮ ........ ﯾﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﭘﺎﮔﻞ
ﺑﺴﺮ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ
ﮐﮩﻮ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top