"اُستاد"

  • Work-from-home

Untamed-Heart

❤HEART❤
Hot Shot
Sep 21, 2015
23,621
7,455
1,113
پڑھانا کاروبارِ زندگی لاکھوں کا ہے لیکن
تڑپنا جو سِکھاتے ہیں، وہی اُستاد ہوتے ہیں
سبق پڑھ کر پڑھا دینا ہُنر ہے عام لوگوں کا
جو دِل سے دِل جلاتے ہیں، وہی اُستاد ہوتے ہیں!
- ابنِ مُنیب
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi
Top