انڈیا پاکستان کامیچ فکس تھا

  • Work-from-home

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
ایک بادشاہ کے دور میں ایک میراثی کو جرم کی پاداش میں موت کی سزا سنائی گئی۔ مقررہ دن جب میراثی کو سر قلم کرنے کے لئے لایا جا رہا تھا تو بادشاہ نے جلاد سے کہا کہ تلوار لاؤ، اس کا سر میں خود قلم کروں گا۔
اس پر میراثی نے بادشاہ کی طرف دیکھ کر کہا؛
" لگتا تو نہیں پر شاید "۔
بادشاہ نے یہ سن لیا پر خاموش رہا۔
جب بادشاہ میراثی کے قریب پہنچا تو میراثی نے پھر بادشاہ کی طرف دیکھا اور کہا؛
" لگتا تو نہیں پر شاید "۔
بادشاہ سن کر پھر خاموش رہا۔
جب میراثی کی گردن جُھکائی جانے لگی تا کہ سر قلم کیا جا سکے تو میراثی نے بادشاہ کی طرف دیکھ کر پھر کہا؛
" لگتا تو نہیں پر شاید "۔
اب کی بار بادشاہ کو تشویش ہوئی اس نے میراثی سے پوچھا؛
" تو نے تین دفعہ میری طرف دیکھ کر کہا کہ " لگتا تو نہیں پر شاید "۔
" اس کا کیا مطلب ہے؟ "۔
میراثی نے یہ سن کر کہا؛
" بادشاہ سلامت مار تو اپ نے مجھے دینا ہی ہے تو سنیں، بات اصل میں یہ ہے کہ میرا باپ ایک نجومی تھا مرنے سے پہلے اس نے میرا ہاتھ دیکھ کر کہا تھا کہ تیری موت ایک کتے کے ہاتھوں ہو گی میں اس لئے آپ کی طرف دیکھ کر کہہ رہا تھا کہ " لگتا تو نہیں پر شاید "
آج کل ایک ٹویٹ بہت لوگوں کی زبان پر ہے، جس سے اندزہ ہوتا ہے کے انڈیا پاکستان کامیچ فکس تھا، انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرکے 300 رنز اسکو کرنے تھے اور پاکستان نے 220 رنز کرکے میچ ہار جانا تھا، یہ ٹوئٹ 5 گھنٹے پہلے کردی گئی تھی-
مجھے بھی لگتا تو نہیں پر شاید، نجم سیٹحی کی نوکری کسی ٹوئٹری کے ہاتھوں ہی جائے گی- غضب خدا کا کتنی بھی صفائی سے کام کرو پھر بھی لوگوں کو میچ فکسنگ کی بھنک پڑ جاتی ہے-

 

Zia_Hayderi

TM Star
Mar 30, 2007
2,468
1,028
1,213
@Don @Pari @Hoorain @RedRose64 @Mahen @STAR24 @*Sarlaa* @Syeda-Hilya @whiteros @namaal @Shiraz-Khan @Abidi @Qu33na @Iceage-TM @Toobi @i love sahabah @Prince-Farry @Babar-Azam @AM_ @Princess_Nisa @Arosa @babarnadeem996 @NamaL @Fa!th @MSC @Armaghankhan @yoursks @thefire1 @nighatnaseem21 @Fanii @naazii @lovely_eyes @Angel_A @soul_of_silence @MIS_MaHa @junaid_ak47 @Guriya_Rani @Azeyy @Gul-e-lala @maryamtaqdeesmo @Blue_Sky @Poetry_Lover @shzd @p3arl @Fantasy @Atif-adi @Lost Passenger @marzish @Afrasyyab @Pakhtoon @Miss Khan @foggy @Iceage-TM @Sanaya @sweet bhoot @cute bhoot @Rubi @*fajar* @Tariq Saeed @Mas00m-DeVil @Wafa_Khan @amazingcreator @marib @Zaryaab @Rukh-E-Aaftaab @Twinkle Queen @S_ChiragH @Binte_Hawwa @sweet_c_kuri @sabha_khan40 @Masoom_girl @hariya @Seap @Pari_Qrakh @soul_snatcher @Aayat @italianVirus @saviou @Ziddi_anGel @sabeha @attiya @Princess_E @Asheer @bilal_ishaq_786 @ShehrYaar @Umeed_Ki_Kiran @Shiraz-Khan @shailina @Shararti_Bacha @maanu115 @h@!der @Dua001 @pyaridua @Menaz @Rahath @Shireen @zonii @Noor_Afridi @sweet bhoot @Lightman @Noorjee @hafaz @Miss_Tittli @Nadaan_Shazie @Bela @LuViSh @aribak @BabyDoll @Silent_tear_hurt @gulfishan @Manxil @Raat ki Rani @candy @Asma_tufail @jimmyz @errorsss @raaz the secret @diya. @isma33 @hashmi_jan @smarty_dollie @Era_Emaan @AshirFrhan @aira_roy @pakistani_pari @Danee @saimaaaaaaa @Nighaat @chai-mein-biscuit @crystal_eyez @Mantasha_Zawaar @zaatzarra @reality @DesiGirl @huny @Hudx @Flower_Flora @Zia_Hayderi @Fadiii @minaahil @Nikka_Raja @Aqsh_Arch @HuriYa @Huree @Bul_Bul @Jahanger @umeedz @Faiz4lyf @Shahzii_1 @Charming_Deep @Gul-e-Pakiza @Ocean-of-love @kHaLnAyAk
 
Top