پائیداری کا قضیہ
انسان کو دنیا میں ایک سب سے بڑی پریشانی ھے۔۔۔ وہ پائیدار ھونا چاھتا ھے اور موت کے ھوتے ھوئے وہ کبھی مستقل نھیں ہو سکتا انسان کی ہر پریشانی کا تجزیہ کرو، اصل میں پریشانی موت سے پیدا ھوتی ھے۔۔۔ آرزو کی موت، راحت و خوشی کی مرگ۔ دیکھو تو آدمی ھر وقت مرتا رھتا ھے، بدن کی موت تو آخری فل سٹاپ ھے، موت کی جھلکیاں، چھوٹی موٹی ملاقات تو روز ھوتی ھے موت سے۔۔۔۔
راجا گدھ ۔۔۔بانو قدسیہ
-انسان کو دنیا میں ایک سب سے بڑی پریشانی ھے۔۔۔ وہ پائیدار ھونا چاھتا ھے اور موت کے ھوتے ھوئے وہ کبھی مستقل نھیں ہو سکتا انسان کی ہر پریشانی کا تجزیہ کرو، اصل میں پریشانی موت سے پیدا ھوتی ھے۔۔۔ آرزو کی موت، راحت و خوشی کی مرگ۔ دیکھو تو آدمی ھر وقت مرتا رھتا ھے، بدن کی موت تو آخری فل سٹاپ ھے، موت کی جھلکیاں، چھوٹی موٹی ملاقات تو روز ھوتی ھے موت سے۔۔۔۔
راجا گدھ ۔۔۔بانو قدسیہ