السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے ۔۔۔
.....اشعار کا سلسلہ
ایک نیا سلسلہ شروع کرتے ہیں
اشعار کا نیا دھاگہ دھاگہ بنایا جائے
اس میں ایک نئی جدت یہ ہوگی کہ پچھلے شعر سے ہٹ کر آپ نے اگے حروف تہجی کے مطابق شعر پوسٹ کرنا ہے۔۔۔۔یعنی پہلا شعر الف سے، دوسرا ب سے تیسرا پ سے شروع ہونے والا شعر لکھیں گے اور یہ سلسلہ اسی طرح چلتا جائے گا۔۔۔۔۔۔
....آخری حرف پر پہنچ کر واپس الف سے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ئ ی ے
.....اس دهاگے کو الف سے شروع کرتے ہیں
اداسی کا یہ پتھر آنسوئوں سے نم نہیں ہوتا
ہزاروں جگنوئوں سے بھی اندھیرا کم نہیں
اگلا حرف ب
اداسی کا یہ پتھر آنسوئوں سے نم نہیں ہوتا
ہزاروں جگنوئوں سے بھی اندھیرا کم نہیں
اگلا حرف ب