untamed heart ہم یعنی ہم بے قابو دل
ایک بار پھر آپ سب کی خدمت میں اپنی خر مستیوں کے ساتھ حاضر ہیں
سب سے پہلے تو جس جس نے میرا دل دُکھایا تھا ان سب کو دل سے معاف کر دیا
ڈرنے اور شرمندہ ہونے کی بھی ضرورت نہیں آجائیں سامنے
اس کے بعد جس جس کا میں نے دل دُکھایا ہے وہ مجھے دل سے معاف کر کے میرے سینے سے لگ جائیں
بہنوں بھائیو اور دوستو!
زندگی کے مختلف حالات سے گزر کر اب دوبارہ آپ سب کی زندگی اجیرن کرنے کے لیے حاضر ہوں
امید ہے کہ ویلکم کریں گے
وہ بھی لال قالین والا
شکریہ