shukriaMasha'Allah Great sharing..!
Ramazan se related tu Bohat acha msg hay is main Laken mujhay is baat pe Bohat Khushi hue k Is main Pakistan k liye bhi Dua hay aur aap nay Usay bhi yahan Share kia..! Thanks alot.
بہت عمدہ نظم پیش کی ہے۔یہ بچوں کے نصاب میں ہونی چاہئے۔ شیاطین رمضان میں قید ہوجاتے ہیں پھر رمضان کے بعد آزاد ہوجاتے ہیں۔اگر مسلمان اردہ کرلیں ، اور ایسا ہی ماحول غیر رمضان میں اپنا لیں تو شیاطین کو آزادی ہی نہ مل سکے، لیکن کاش ایسا ممکن ہو،
thumma ameenSubhanALLAH
very well said....
jo sab app ne es post mein bayaan kiya....Allah humey karne ki tawfeeq ata farmayen...AMEEN
بلکل بھائی عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے بعد ایسی گالیاں نہیں رہیں جہاں سے شیطان ڈر کے بھاگے
یہاں ٹائپنگ کی غلطی ہے لفظ گلیاں کی جگہ گالیاں ہوگیا ہے، لیکن یہ ٹئپنگ غلطی ایسی ہے کہ بندہ پڑھتے ہی چونک جاتا ہے۔ میں بھی چونک گیا تھا۔ اسے درست لفظ گلیاں پڑھا جائے۔ شکریہ