آج والدین سے پوچھا جائے آپ اپنے بیٹے کو کیا بنائیں گے ۔ کوئی کہتا ہے ڈاکٹر بناوں گا کوئی انجئنیر کوئ پائلٹ
ہے کوئی ماں جو کہے میرا بیٹا مفسر بنے گا، محدث بنے گا مجاہد بنے گا
غور سے سن لیں ۔ کبھی کسی نے نہیں دیکھا ہوگا کہ کوئی عالم باعمل بھوک سے ایڑھیاں رگڑ رگڑ کر مرا ہو ۔ مگر بہت سے ڈگریاں لینے والوں کو بھوک سے مرتے دیکھا گیا ہے
جو اللہ تعالی پر توکل کرتا ہے اللہ اس کے لیئے کافی ہو جاتا ہے
خطبات فقیر
83