آئی فون کی تاریخ کے حوالے سے اطلاعات سامنے آگئی ہیں، آئی واچ بھی اس سال وسط تک متوقع ہے۔
ایپل کے سی ای او کے مطابق نیا آئی فون خزاں سے پہلے منظرِعام پر نہیں آئے گا، مگر کچھ افواہوں کے مطابق یہ بات سامنے آرہی ہے کہ آئی فون 6 کی آمداس سال جولائی میں متوقع ہے۔

کچھ مزید خبروں کی مطابق آئی فون 6 تقریباً 4.5 انچ سکرین کا ہوگا جبکہ کچھ مزید خبروں کے مطابق آئی فون 6کا دوسرا ماڈل 5.5انچ سکرین کا ہوگا۔
جولائی میں آئی فون کے لانچ کی تاریخ ایک بڑی یشین سپلائی چین کمپنی’’ لامبا ‘‘کی طرف سے سامنے آئی ہے ۔اس کے مطابق ایپل جلد ہی جولائی میں اپنا نیا شاہکار منظرِ عام پر لائے گا۔ لامبا کے مطابق ایپل کی آئی واچ بھی سال کے وسط تک منظرِ عام پر آنے کی توقع ہے۔