@faari
ہمارے چراغ بھائی بہت اسلامی ہیں یقیناً اپ کے دل رکھنے کے لئے انھوں نے اپ کا تھریڈ پسند کیا ہو گا ... ورنہ وہ کافی دفعہ کہ چکے ہیں کہ آیندہ وہ کبی برتھ ڈے والے تھریڈ شیر نہیں کریں گے ... اور نہ ہی کسی ایسے تھریڈ کی تعریف کریں گے ... کھلا تضاد ہے یہ . شکریہ
حقیقت خرافات میں کھو گئی
یہ امت روایات میں کھو گئی
لبھاتا ہے دل کو کلام خطیب
مگر لذتِ شوق سے بے نصیب
بیاں اس کا منطق سے سلجھا ہوا
لغت کے بکھیڑوں میں الجھا ہوا
gunah kisi ko ane waly achy waqt ki dua dena gunah kidar se ho gya @HorrorReturns
اسلام میں برتھ ڈے وغیرہ خرافات میں اتی ہیں فضول خرچی گناہ ہے .. اور ایسی خرافات پہ تھریڈ لگانا اور ایک اتنے اسلامی اور مومن بھائی کو مجبور کرنا کہ وہ اتنی لڑکیوں میں شوخی ماریں یہ چیز گناہ ہے . اور بات صرف یہاں ختم نہیں ہوتی . چراغ بھائی خود لوگوں کو منہ بھی کرتے رہے ہیں ایک دفعہ کسی نے اپنی شادی کی انیورسیری کی بات کی تو چراغ صاحب نے پورا لکچر دیا کہ اسلام میں نہیں ہے.gunah kisi ko ane waly achy waqt ki dua dena gunah kidar se ho gya @HorrorReturns
i don't want to talk about this topic anymore
ary bhai main ne yahaan kon si fazool harchi kar di hai kiyu mujhy itna lecture de rahy ho main bhi itni aqal rakhti hoon k fazool harchi nae krni chahiye pr yahaan pr main ne esa kya kr dya ke ap mere pechy hi par gy ho chirag se jis ne bhi apni aniver ki baat ki thi wo krna chahta ho ga real me lkn main ne kya kr dya hai @S_ChiragH come here @HorrorReturnsاسلام میں برتھ ڈے وغیرہ خرافات میں اتی ہیں فضول خرچی گناہ ہے .. اور ایسی خرافات پہ تھریڈ لگانا اور ایک اتنے اسلامی اور مومن بھائی کو مجبور کرنا کہ وہ اتنی لڑکیوں میں شوخی ماریں یہ چیز گناہ ہے . اور بات صرف یہاں ختم نہیں ہوتی . چراغ بھائی خود لوگوں کو منہ بھی کرتے رہے ہیں ایک دفعہ کسی نے اپنی شادی کی انیورسیری کی بات کی تو چراغ صاحب نے پورا لکچر دیا کہ اسلام میں نہیں ہے.
Let the dogs bark @faari
چراغ بھائی پلیز جب سالگرہ منانا اسلام میں ہے ہی نہیں تو آپ کیوں دوسروں کو اتنے اچھے الفاظ سے پکار رھے ہیں [DOUBLEPOST=1378013723][/DOUBLEPOST]كتاب و سنت كے شرعى دلائل سے معلوم ہوتا ہے كہ سالگرہ منانا بدعت ہے، خواہ وہ نبی کریمﷺ کی ہو یا کسی عام آدمی کی ہو،جو چیز نبی کریمﷺ کے لئے منانا جائز نہیں ہے وہ کسی دوسرے کے لئے کیسے جائز ہو سکتی ہے۔ یہ دين ميں نيا كام ايجاد كر ليا گيا ہے شريعت اسلاميہ ميں اس كى كوئى دليل نہيں، اور نہ ہى اس طرح كى دعوت قبول كرنى جائز ہے، كيونكہ اس ميں شريک ہونا اور دعوت قبول كرنا بدعت كى تائيد اور اسے ابھارنے كا باعث ہوگا. اللہ سبحانہ و تعالى كا فرمان ہے:
’’كيا ان لوگوں نے ( اللہ كے ) ايسے شريک مقرر كر ركھے ہيں جنہوں نے ايسے احكام دين مقرر كر ديئے ہيں جو اللہ كے فرمائے ہوئے نہيں ہيں ‘‘الشورى ( 21 )اور صحيح حديث ميں رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم كا فرمان ہے:" جس كسى نے بھى كوئى ايسا عمل كيا جس پر ہمارا حكم نہيں ہے تو وہ مردود ہے "اسے امام مسلم نے صحيح مسلم ميں روايت كيا ہے.سالگرہ منانا نصاریٰ کا شیوہ ہے، مسلمانوں کو اپنے قول، فعل، عمل کردار کسی بھی چیزوں میں غیر اقوال کی مشابہت اختیار کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ نیز سالگرہ انسانی زندگی میں ایک برس مزید کم ہونے کی علامت ہے، لہذا اس موقع پر خوشیاں منانے کے بجائے بندہ کو یہ سوچنا چاہیے کہ میں ہر گزرتے دن کے ساتھ قبر کے قریب ہوتا جارہا ہوں، میں نے آخرت کے لیے کیا تیاری کر رکھی ہے، آیا میرے اعمال ایسے ہیں کہ میں خوشیاں مناؤں، اگر ہیں تو اس پر استقامت کی دعا مانگی جائے اور اگر اللہ کی ناراضگی والے اعمال میں مبتلا ہیں تو اللہ سے اصلاح اعمال کی توفیق مانگی جائے۔ نہ یہ کہ بندہ غیر اقوام کی مشابہت اختیار کر کے اللہ کی ناراضگی مول لے۔ [DOUBLEPOST=1378013858][/DOUBLEPOST]@Hoorain @Abidi @parri @Nelly @Don @Iceage-TM @Toobi @Atif-adi @RedRose64 @NamaL @Banned-Member @Fa!th @masoom_se_chahat @sky Queen @rockerxx @ShyPrincess @sarahwessam @ChoCo @sh0na @Sabah @yoursks @ganillia33 @Maheen_Hassan @~Bella~ @attiya @marib @loveisnotlife24 @zoonia @Lost Passenger @sabha_khan40 @marzish @*Maryam* @afeerah @*fajar* @HuriYa @Afrasham_afi @FallenAngeL @Tariq Saeed @zonii @*khushi* @Dreamy @kingnomi @S_ChiragH @eXcalibuR @dcssalman @Pari @Binte_Hawwa @Mhk31 @Rubi @Rhyme12 @Strangr @saaaamshrrrrri @silverpearl @Aayat @Knight @seemab_khan @anoush @CuTe_HiNa @italianVirus @Syeda Fatima @saviou @~Ambitiou$ Girl~ @sweet_c_kuri @attiya @zubia @sammy05 @Piyari @AyAn_khAn @GeniousAsma @cuteshadab @AliiGolo @Lightman @Leeza_Rose @huny @Noorjee @Azeyy @usman_786 @Asheer @LuViSh @*Muslim* @fareena_01 @seleena @armaghankhan @Star24 @sahil_pajo @hashmi_jan @areeba123 @-Beautiful- @cute_samra @think-again @princess_batool @adeelg @Aidah @Pri @farhan memon @Tasawwur @Shailina @Anokhi @ros @Chulbuli @*SHB* @Masoom_girl @StrawBerry @sarbaan76 @RoOMi @Redvirus
- See more at: http://www.tafreehmella.com/threads/°¤-¤°•-happy-birthday-chigo.230198/page-2#post-2111572