یہ یہاں سب کے پاس یہی بہانہ کیوں ہے کہ محض شاعری ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔ارے نہیں ہم تو شاعری کرت ہیں آپ تو دل پہ لے لیں :v
Told you .. :v ghubar nikal jata shairi me to I feel no need to explain masla kya hy :vیہ یہاں سب کے پاس یہی بہانہ کیوں ہے کہ محض شاعری ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔
@Kavi
تو ہم نے ایکسپلینیشن کب مانگی؟Told you .. :v ghubar nikal jata shairi me to I feel no need to explain masla kya hy :v
تو ہم نے ایکسپلینیشن کب مانگی؟
Ye bahana ka answer tha ap k sath najany ka nhi :vیہ یہاں سب کے پاس یہی بہانہ کیوں ہے کہ محض شاعری ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟۔
@Kavi
وہ تو ہمیں کیوی بھیا کی بات ذہن میں آئی تو بول دیا ۔Ye bahana ka answer tha ap k sath najany ka nhi :v
Ook kiddo :dوہ تو ہمیں کیوی بھیا کی بات ذہن میں آئی تو بول دیا ۔
اب نہیں کوئی بات خطرے کیOok kiddo :d
@
اب اپنے تیر سے اپنی کمان خطرے میں ہے
کہ پھول کھلنے لگے باغبان خطرے میں ہے
یہ جس حساب سے اپنی زمین کانپتی ہے
اب اس حساب سے تو آسمان خطرے میں ہے
ہمارا اس کا تعلق فقط اداسی تھا
کہ لوگ ہنستے ہیں، ہم ساتھ ساتھ روتے تھے
پھر اس کو چھینا گیا مجھ سے اس طرح سندس
وہ پر سکون تھا، سب آس پاس روتے تھے
میں کہ رنجیدہ ہوں اور کوئی رونے والا نہیں
وہ کیا زمانہ تھا ہم دل لگا کے روتے تھے
igh: