Hm to yaheen hain
Ahaanہماری طرف بھی کم نہیں ہے۔۔۔ بلکہ کل تو چھوٹی کلاسز بھی بند کر دی گئیں۔ فورتھ کلاس تک کے بچے جا رہے تھے مگر کافی کیسز نکلے تو انھیں بھی گھر بھیج دیا گیا۔ کام والوں کے حالات بھی ایسے ہی چل رہے ہیں۔
got an accident
Allah paak apni amaan mein rakheN Ameengot an accident
condition is not well.
May Allah prtect you now and always aameengot an accident
condition is not well.
آمین ۔۔السلام و علیکم
ہمارے بھائی کی صحتیابی کے لئے دعا کیجئے گا کہ اللہ پاک انھیں صحتِ کاملہ عطا فرمائیں آمین
Ab kesi tabiat hy unki?السلام و علیکم
ہمارے بھائی کی صحتیابی کے لئے دعا کیجئے گا کہ اللہ پاک انھیں صحتِ کاملہ عطا فرمائیں آمین
Kya huwa aap ke bhai sahab ko? Allah pak unhey sehat ata farmaey. Aameenالسلام و علیکم
ہمارے بھائی کی صحتیابی کے لئے دعا کیجئے گا کہ اللہ پاک انھیں صحتِ کاملہ عطا فرمائیں آمین
یہ رہے ہم تو۔
بہتر ہیں تو ڈسچارج کر دیا گیا ہاسپٹل سے۔Ab kesi tabiat hy unki?
آمین ثم آمین۔Kya huwa aap ke bhai sahab ko? Allah pak unhey sehat ata farmaey. Aameen
Wo treatment ky liye Pakistan kiun gaey? yahan achi treatment ho jaani thi na?آمین ثم آمین۔
وہ پاکستان گئے ہوئے ہیں۔ بتایا تھا نا۔
انھیں 3 سال پہلے شوگر کا مسئلہ ہوا تھا۔ جس کی میڈیسن لے رہے تھے۔ اور سب ٹھیک جا رہا تھا۔ اب پاکستان گئے تو ڈاکٹر نے مزید ایک ٹیبلٹ کا اضافہ کیا جس سے شوگر لیول بہت لو ہو گیا اور غنودگی میں چلے گئے۔ ہاسپٹل میں مختلف ٹیسٹ ہونے کے بعد ایڈمٹ کر لیا گیا۔
کل رات بہت پریشانی میں گزری۔۔۔ ایک تو بھائی کی ٹینشن اور دوسرے سارا دھیان اسی طرف ہونے کی وجہ سے الٹے پاؤں کی تیسری اور چوتھی انگلیاں کافی زخمی ہو گئیں
ٹریکٹر گر گیا تھا ٹریلر سے پھسل کر۔ وہ تو قسمت اچھی کہ پاؤں کٹ نہیں گیا بلیڈ کی تیز دھار سے۔
کچھ تو درد اور پھر بھائی کی وجہ سے بے آرامی تھی۔ ذہن بھلانے کو چار گھنٹے جرمنی بھائی سے بات کرتے رہے کہ کسی طرح نیند ہی آ جائے۔
اور جیسے ہی نیند آئی پاکستان سے کال آ گئی۔ رات کے چار بجے کال آنا کسی شاک سے کم نہ تھا۔ دل یوں تیزی سے دھڑکا کہ سانس لینا بھی مشکل تھا۔ درود پاک پڑھتے ہوئے کال ریسیو کی اور پوچھا سب خیریت ہے نا۔ اللہ کا شکر کہ یہ سننے کو ملا کہ بھائی ہوش میں ہیں لو ان سے بات کر لو۔ بھائی سے بات ہوئی تو تھوڑی تسلی ہوئی۔
اپنی طرف سے تو انھوں نے کوشش کی تھی کہ ہم سکون میں آ جائیں گے۔ مگر اگلے دو ڈھائی گھنٹے بہت سخت گزرے اس شاک کی وجہ سے۔
سکیننگ ہوئی ہے برین کی۔ اس میں کچھ مسئلہ ہے۔ اب بات ہو تو معلوم ہو کہ کیا چل رہا ہے۔
بہت دعا کیجئے گا ہمارے بھائی کے لئے۔۔۔ ان کی اچھی صحت کے لئے۔
Ye bhi theek hyہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی
Kahan hain? Nazar nhi aa rheenیہ رہے ہم تو۔
Allah pak shifa ata farmayen aameen ..بہتر ہیں تو ڈسچارج کر دیا گیا ہاسپٹل سے۔
آج دن میں بات ہوئی تو تھوڑا مسئلہ بتا رہے تھے وومٹنگ کا۔ اس کے بعد نہیں رابطہ ہوا۔
کچھ دیر میں پتہ کرتے ہیں دوبارہ سے۔