Bigra Mood

  • Work-from-home

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہماری طرف بھی کم نہیں ہے۔۔۔ بلکہ کل تو چھوٹی کلاسز بھی بند کر دی گئیں۔ فورتھ کلاس تک کے بچے جا رہے تھے مگر کافی کیسز نکلے تو انھیں بھی گھر بھیج دیا گیا۔ کام والوں کے حالات بھی ایسے ہی چل رہے ہیں۔
Ahaan
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
السلام و علیکم
ہمارے بھائی کی صحتیابی کے لئے دعا کیجئے گا کہ اللہ پاک انھیں صحتِ کاملہ عطا فرمائیں آمین
 
Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
السلام و علیکم
ہمارے بھائی کی صحتیابی کے لئے دعا کیجئے گا کہ اللہ پاک انھیں صحتِ کاملہ عطا فرمائیں آمین
آمین ۔۔
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Ab kesi tabiat hy unki?
بہتر ہیں تو ڈسچارج کر دیا گیا ہاسپٹل سے۔
آج دن میں بات ہوئی تو تھوڑا مسئلہ بتا رہے تھے وومٹنگ کا۔ اس کے بعد نہیں رابطہ ہوا۔
کچھ دیر میں پتہ کرتے ہیں دوبارہ سے۔
 
shehr-e-tanhayi

Super Magic Jori
Administrator
Jul 20, 2015
39,699
11,682
1,313
Kya huwa aap ke bhai sahab ko? Allah pak unhey sehat ata farmaey. Aameen
آمین ثم آمین۔
وہ پاکستان گئے ہوئے ہیں۔ بتایا تھا نا۔
انھیں 3 سال پہلے شوگر کا مسئلہ ہوا تھا۔ جس کی میڈیسن لے رہے تھے۔ اور سب ٹھیک جا رہا تھا۔ اب پاکستان گئے تو ڈاکٹر نے مزید ایک ٹیبلٹ کا اضافہ کیا جس سے شوگر لیول بہت لو ہو گیا اور غنودگی میں چلے گئے۔ ہاسپٹل میں مختلف ٹیسٹ ہونے کے بعد ایڈمٹ کر لیا گیا۔
کل رات بہت پریشانی میں گزری۔۔۔ ایک تو بھائی کی ٹینشن اور دوسرے سارا دھیان اسی طرف ہونے کی وجہ سے الٹے پاؤں کی تیسری اور چوتھی انگلیاں کافی زخمی ہو گئیں
ٹریکٹر گر گیا تھا ٹریلر سے پھسل کر۔ وہ تو قسمت اچھی کہ پاؤں کٹ نہیں گیا بلیڈ کی تیز دھار سے۔
کچھ تو درد اور پھر بھائی کی وجہ سے بے آرامی تھی۔ ذہن بھلانے کو چار گھنٹے جرمنی بھائی سے بات کرتے رہے کہ کسی طرح نیند ہی آ جائے۔
اور جیسے ہی نیند آئی پاکستان سے کال آ گئی۔ رات کے چار بجے کال آنا کسی شاک سے کم نہ تھا۔ دل یوں تیزی سے دھڑکا کہ سانس لینا بھی مشکل تھا۔ درود پاک پڑھتے ہوئے کال ریسیو کی اور پوچھا سب خیریت ہے نا۔ اللہ کا شکر کہ یہ سننے کو ملا کہ بھائی ہوش میں ہیں لو ان سے بات کر لو۔ بھائی سے بات ہوئی تو تھوڑی تسلی ہوئی۔
اپنی طرف سے تو انھوں نے کوشش کی تھی کہ ہم سکون میں آ جائیں گے۔ مگر اگلے دو ڈھائی گھنٹے بہت سخت گزرے اس شاک کی وجہ سے۔
سکیننگ ہوئی ہے برین کی۔ اس میں کچھ مسئلہ ہے۔ اب بات ہو تو معلوم ہو کہ کیا چل رہا ہے۔
بہت دعا کیجئے گا ہمارے بھائی کے لئے۔۔۔ ان کی اچھی صحت کے لئے۔
 
Kavi

Super Star
Oct 30, 2015
13,181
3,477
1,313
Dubai

Wo treatment ky liye Pakistan kiun gaey? yahan achi treatment ho jaani thi na?

Allah pak unhey mukammal sehat de aur aap sab ki pareshanoN ko door karey...

Himmat aur hosley se kaam lein, Allah pak hum sab ki duwaein zaroor suney ga
 
  • Like
Reactions: shehr-e-tanhayi

Fantasy

~ The Rebel
Hot Shot
Sep 13, 2011
48,910
11,270
1,313
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی
کچھ ہماری خبر نہیں آتی
Ye bhi theek hy :-w

یہ رہے ہم تو۔
Kahan hain? Nazar nhi aa rheen
بہتر ہیں تو ڈسچارج کر دیا گیا ہاسپٹل سے۔
آج دن میں بات ہوئی تو تھوڑا مسئلہ بتا رہے تھے وومٹنگ کا۔ اس کے بعد نہیں رابطہ ہوا۔
کچھ دیر میں پتہ کرتے ہیں دوبارہ سے۔
Allah pak shifa ata farmayen aameen ..
Aj kal yahan sb ka bura haal hy mousam ki wajah sy shayid .. :(
 
Top