باقی تھریڈز میں تو میں جاتا ہی نہیںجی ہمیں تو ملا۔
باقی تھریڈز پہ جو لائک ملتے ہیں ان کے نوٹیفیکیشن ملتے یا وہ بھی نہیں ملتے؟
ان معصوموں کا دشمن کون ہو گا بھلا۔۔۔۔۔۔۔نہیں نہیں آپ غلط سمجھ رہی ہیں، انجیلا نے جو پٹاری کھولی ہے وہ تو
آپ کے چڑیا گھر کی حفاظت کے لیئے ہتھیار ہیں جو بوقت ضرورت انجیلا
استمال کر سکتی ہیں دشمنوں کے خلاف۔
?ہے نا @Angela
بگڑے موڈ کے ملتے ہیں کیا؟باقی تھریڈز میں تو میں جاتا ہی نہیں
ارے آپ کو قسم وعدوں کی پڑی ہوئی۔۔ہمیں ایک مچھر کاٹ گیا ہے یہ آیا کہاں سے۔۔۔اور تب سے جان نہیں چھوڑ رہا۔۔جیسے طواف کے چکر ادھر ہی پورے کرنےلگتا اب ہمیں جانا پڑنا یہاں سے۔۔۔کیا ہوا تیرا وعدہ
وہ قسم وہ ارادہ
اسے مچھر مت سمجھئے۔۔۔ یہ ہماری دعا کا حصار ہے جو اللہ پاک نے مچھر کی صورت آپ کے پاس بھیجا تا کہ آپ اتنی سردی میں چھت پہ نہ سوئیں۔ارے آپ کو قسم وعدوں کی پڑی ہوئی۔۔ہمیں ایک مچھر کاٹ گیا ہے یہ آیا کہاں سے۔۔۔اور تب سے جان نہیں چھوڑ رہا۔۔جیسے طواف کے چکر ادھر ہی پورے کرنےلگتا اب ہمیں جانا پڑنا یہاں سے۔۔۔
نہیں یار سردی کی بات نہیں۔۔وہ تو فیل بھی نہیں ہو رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے الرجی ہو گئی وہاں ہاتھ پہ ۔۔۔اسے مچھر مت سمجھئے۔۔۔ یہ ہماری دعا کا حصار ہے جو اللہ پاک نے مچھر کی صورت آپ کے پاس بھیجا تا کہ آپ اتنی سردی میں چھت پہ نہ سوئیں۔
فکر مت کریں۔۔۔۔ جیسے ہی آپ نے اپنے روم میں جانا اس کے طواف کے چکروں کی گنتی مکمل ہو جانی۔
ہم اب ساتھ میں کام کر لیں تھوڑا۔۔۔۔ مہمان بھی تو موجود ہیں نا ابھی
Like ka notification nahi milta, quote ka milta hae...بگڑے موڈ کے ملتے ہیں کیا؟
جیسے ابھی ابھی ہم نے ایک لائک کیا
معصوموں کے ہی تو دشمن ہوتے ہیں، تیز ترار کا کون دشمن ہوتا ہے آج کل؟ان معصوموں کا دشمن کون ہو گا بھلا۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے وصیت اور خون جیسے الفاظ نہیں پڑھے کیا
ہم نے کچھ دنوں سے نوٹیفیکیشنز نہیں دیکھے...لیکن ہمیں اتنا معلوم ہے کہ پہلے ہمیں لائک کے نوٹی بھی ملتے رہے ہیںAap ney jo Like kia, mujhey us ka notification nahi mila.
Mein ney aap ka aek sheir aur @Angela ka aek comment like kia...
aap logoN ko mila notification?
ہم نے کچھ دنوں سے نوٹیفیکیشنز نہیں دیکھے...لیکن ہمیں اتنا معلوم ہے کہ پہلے ہمیں لائک کے نوٹی بھی ملتے رہے ہیں
آپ کے ساتھ ایسا کب سے ہے؟
پریفرینس میں آپ نے سیٹنگ دیکھی اس چیز کی، ؟ مے بی باکس ان چیک ہوا ہو ری ایکٹ والا
View attachment 115362
آہاں۔۔ویل۔۔۔۔ ۔Kuch tweaking ki hae mein ney, dekhtey hein kya result nikalta hae.
دشمنی پالنے والے کہاں دیکھتے کہ کوئی معصوم ہے یا تیز طرار۔معصوموں کے ہی تو دشمن ہوتے ہیں، تیز ترار کا کون دشمن ہوتا ہے آج کل؟
یہ دشمنی پالنے والا اشارہ کس کی طرف ہے بھلا؟دشمنی پالنے والے کہاں دیکھتے کہ کوئی معصوم ہے یا تیز طرار۔
ویسے آپ کی اس بات سے ہمیں پنجابی کا ایک محاورہ یاد آیاکیوی بھیا آپ تو پنجابین ہیں تو معلوم ہو گا آپ کو۔
تگڑے تے زور نہ چلے، ماڑے تے کڑم۔
سنا ہے آپ نے؟ @shehr-e-tanhayi
اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیںیہ دشمنی پالنے والا اشارہ کس کی طرف ہے بھلا؟
ہم تو ہو نہیں سکتے نا۔
ابھی ابھی سنا نا۔۔۔۔ ویسے مطلب تو معلوم ہے ہمیں۔
ہمارا تصور اس وقت آرام کے موڈ میں ہے۔۔۔
اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں
وہ جان گئے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نام نہیں لکھتے
یا پھر
ﺍﺷﻌﺎﺭ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﯿﮟ،
ﻭﮦ ﺟﺎﻥ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ، ﮐﯿﻮﮞ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ
یہاں محاورہ لفظ تصور کر لیں
ہاں مطلب تو معلوم ہو ہی جانا آپ کو۔
بڑے لوگوں کی بڑی باتیں، یہ لوگ چھینک بھی مارتے ہیں تو وہ بھی بحر میں ہوتی ہے۔
اشعار کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں
وہ جان گئے ہوں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم نام نہیں لکھتے
یا پھر
ﺍﺷﻌﺎﺭ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﺟﻦ ﺳﮯ ﻣﺨﺎﻃﺐ ﮨﯿﮟ،
ﻭﮦ ﺟﺎﻥ ﮔﺌﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ، ﮐﯿﻮﮞ ﻧﺎﻡ ﻟﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ
مجھے تنہائی کے دُکھ نےہمارا تصور اس وقت آرام کے موڈ میں ہے۔۔۔
بس آپ سیدھے سے الزام رکھ دیجیئے جس پر رکھنا ہے